مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

تیس  نومبر 2025 تک ٹیلی کام صارف ڈیٹا کی نمایاں جھلکیاں

प्रविष्टि तिथि: 31 DEC 2025 7:05PM by PIB Delhi

 

تفصیلات

وائر لیس*

وائر لائن

کل

(وائرلیس+ وائر لائن)

براڈ بینڈ صارفین (ملین میں)

958.54

45.11

1003.65

شہری ٹیلی فون سبسکرائبرز (ملین)

650.22

41.94

692.16

نومبر 2025 میں خالص اضافہ (ملین)

2.39

0.16

2.55

ماہانہ ترقی کی شرح

0.37فیصد

0.38فیصد

0.37فیصد

دیہی ٹیلی فون صارفین (ملین)

537.26

5.11

542.37

نومبر 2025 میں خالص اضافہ (ملین)

0.47

0.14

0.60

ماہانہ ترقی کی شرح

0.09فیصد

2.72فیصد

0.11فیصد

کل ٹیلی فون صارفین (ملین)

1187.48

47.05

1234.53

نومبر 2025 میں خالص اضافہ (ملین)

2.86

0.30

3.16

ماہانہ ترقی کی شرح

0.24فیصد

0.63فیصد

0.26فیصد

مجموعی طور پر ٹیلی کثافت @ (فیصد)

83.46فیصد

3.31فیصد

86.77فیصد

شہری ٹیلی کثافت @ (فیصد )

127.19فیصد

8.20فیصد

135.39فیصد

دیہی ٹیلی کثافت @ (فیصد)

58.94فیصد

0.56فیصد

59.50فیصد

شہری صارفین کا حصہ

54.76فیصد

89.14فیصد

56.07فیصد

دیہی صارفین کا حصہ

45.24فیصد

10.86فیصد

43.93فیصد

 

  • نومبر 2025 کے دوران 14.69 ملین صارفین نے موبائل نمبر پورٹیبلٹی(ایم این پی) کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔
  • نومبر 2025 میں فعال وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد (وی ایل آر # کی بلند سطح  کے مطابق) 1090.91 ملین رہی۔

                                                                                                                  

نوٹ:

*وائرلیس میں فکسڈ وائرلیس ایکسس (ایف ڈبلیو اے) صارفین (سبسکرپشن )بھی شامل ہے۔

@ اس پریس ریلیز میں 30 نومبر 2025 تک ٹیلی ڈینسٹی(کثافت) کا حساب ’رپورٹ آف دی ٹیکنیکل گروپ آن پاپولیشن پروجیکشنز فار انڈیا اینڈ اسٹیٹس 2036-2011" (جولائی 2020 میں شائع) میں دی گئی آبادی کے تخمینوں کی بنیاد پر لگایا گیا ہے۔جبکہ گزشتہ مہینوں کا’ٹیلی کام سبسکرپشن ڈیٹا‘ اسی رپورٹ کے نومبر 2019 میں شائع شدہ آبادی کے تخمینوں کی بنیاد پر شائع کیا گیا تھا۔

# وی ایل آر، وزیٹر لوکیشن رجسٹر کا مخفف ہے۔ مختلف ٹیلی کام خدمات فراہم کنندگان (ٹی ایس پی) کے لیے مختلف سروس ایریاز(خدمات فراہم کرنے والے دارئے) میں پیک وی ایل آرکی تاریخیں مختلف ہو سکتی ہیں۔

  • اس پریس ریلیز میں دی گئی معلومات ٹیلی کام سروس فراہم کنندگان (ٹی ایس پی) کی جانب سے ٹرائی کو فراہم کردہ ڈیٹا پر مبنی ہیں۔

.1براڈبینڈ صارفین

  • نومبر 2025 کے مہینے کے لیے 1488 آپریٹرز سے موصولہ معلومات کے مطابق اکتوبر 2025 کے اختتام پربراڈبینڈ صارفین کی کل تعداد 999.81 ملین سے بڑھ کر نومبر 2025 کے اختتام پر 1003.65 ملین ہو گئی، جس کی ماہانہ شرح نمو 0.38فیصد  رہی۔ذیل میں سیگمنٹ کے لحاظ سے براڈبینڈ صارفین کی تعداد اور ان کی ماہانہ شرح نمو  درج ہے:

نومبر 2025 کے مہینے میں سیگمنٹ کے لحاظ سے براڈبینڈ صارفین اور ماہانہ شرح نمو

سیگمنٹ

صارفین

براڈ بینڈ صارفین( ملین میں)

تبدیلی کا فیصد

اکتوبر

 2025

نومبر

 2025

وائرڈ صارفین

فکسڈ وائرڈ رسائی

(ڈی ایس ایل، ایف ٹی ٹی ایکس، ایتھر نیٹ؍ ایل اے این، کیبل موڈم، آئی ایل ایل

44.82

45.11

0.64فیصد

وائر لیس صارفین

فکسڈ وائر لیس صارفین

(5؍جی، یف ڈبلیو اے، وائی فائی، وائی-میکس، ریڈیو؍ یو بی آر، سیٹلائٹ)

13.18

14.06

6.69فیصد

وائر لیس موبائل کی رسائی

(3جی، 4جی، 5جی)

941.82

944.48

0.28فیصد

براڈ بینڈ صارفین کی کل تعداد

999.81

1003.65

0.38فیصد

 

تیس نومبر 2025 تک سرفہرست پانچ براڈبینڈ (وائرڈ اور وائرلیس) خدمات فراہم کنندگان

نمبر شمار

خدمات فراہم کنندگان

صارفین پر مبنی بیس

(ملین میں)

  1.  

ریلائنس جیو انفوکوم لمٹیڈ

510.52

  1.  

بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ

314.26

  1.  

ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ

127.75

  1.  

بھارت سنچار نگم لمیٹڈ

33.85

  1.  

ایٹریا کنورجنس ٹیکنالوجیز لمیٹڈ

2.35

سرفہرست 5 براڈ بینڈ (وائرڈ اور وائرلیس) خدمات فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر

98.51فیصد

 

  • براڈبینڈ خدمات میں فراہم کنندگان کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر کی گرافیکل نمائندگی ذیل میں پیش کی گئی ہے:

تیس  نومبر 2025 تک براڈبینڈ (وائرڈ اور وائرلیس) خدمات فراہم کنندگان کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر

تیس نومبر 2025 تک سرفہرست پانچ فکسڈ وائرڈ ایکسیس براڈ بینڈ خدمات فراہم کنندگان

نمبر شمار

خدمات فراہم کنندگان

صارفین پر مبنی بیس

(ملین میں)

  1.  

ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ

13.59

  1.  

بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ

10.05

  1.  

بھارت سنچار نگم لمیٹڈ

4.45

  1.  

ایٹریا کنورجنس ٹیکنالوجیز لمیٹڈ

2.35

  1.  

کیرالہ ویژن براڈ بینڈ لمیٹڈ

1.44

سرفہرست 5 فکسڈ (وائرڈ) ایکسیس براڈ بینڈ خدمات فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر

70.68فیصد

 

 

سرفہرست 5؍ وائرلیس (فکسڈ وائرلیس اور موبائل) براڈ بینڈ خدمات تک رسائی  

تیس  نومبر 2025 تک خدمات فراہم کنندگان

نمبر شمار

خدمت فراہم کنندگان

صارفین پر مبنی بیس

ملین میں

  1.  

ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ

496.92

  1.  

بھارتی ایئرٹیل لمیٹڈ

304.21

  1.  

ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ

127.74

  1.  

بھارت سنچار نگم لمیٹڈ

29.4

  1.  

آئی بس ورچوئل نیٹ ورک سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ

0.12

سرفہرست 5؍ وائرلیس (فکسڈ وائرلیس اور موبائل) رسائی براڈ بینڈ سروس فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر

99.99فیصد

 

ii.       وائر لائن ٹیلی فون صارفین کا بیس

  • وائر لائن صارفین کی تعداد اکتوبر 2025 کے آخر میں 46.75 ملین سے بڑھ کر نومبر 2025 کے آخر میں 47.05 ملین ہو گئی۔ وائر لائن صارفین کی تعداد میں خالص اضافہ 0.30 ملین تھا ،جس کی ماہانہ شرح نمو 0.63 فیصد تھی۔
  • ہندوستان میں مجموعی طور پر وائر لائن ٹیلی کثافت اکتوبر 2025 کے آخر میں 3.29 فیصد سے بڑھ کر نومبر 2025 کے آخر میں 3.31 فیصد ہو گئی۔ 30 نومبر 2025 تک شہری اور دیہی وائر لائن ٹیلی کثافت بالترتیب 8.20 فیصد اور 0.56 فیصد تھی۔ نومبر 2025 کے آخر میں صارفین بالترتیب 89.14فیصد  اور 10.86فیصد ہو گئے۔
  • پی ایس یو رسائی خدمات فراہم کرنے والے یعنی 30 نومبر 2025 تک بی ایس این ایل، ایم ٹی این ایل اور  اے پی ایس ایف ایل نے مل کر وائر لائن مارکیٹ شیئر کا 19.96فیصد  حصہ حاصل کیا۔وائر لائن صارفین کے بیس پر مبنی تفصیلی اعدادوشمار ضمیمہ-I میں دستیاب ہیں ۔

 

تیس  نومبر 2025 تک وائر لائن صارفین کےلیے خدمات فراہم  کنندہ کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر

  • نومبر 2025 کے مہینے میں مختلف رسائی خدمات فراہم کنندگان کے وائر لائن صارفین کی تعداد میں خالص اضافہ/ کمی ذیل میں دی گئی ہے:

نومبر 2025 کے دوران وائر لائن صارفین میں خدمات فراہم کنندگان کے حساب سے نیٹ اضافہ/کمی

iii.      وائرلیس ٹیلی فون (موبائل + ایف ڈبلیو اے) صارفین کا بیس

 

  • وائرلیس (موبائل + فکسڈ وائرلیس ایکسس) صارفین کی تعداد اکتوبر 2025 کے اختتام پر 1184.62 ملین سے بڑھ کر نومبر 2025 کے اختتام پر 1187.48 ملین ہو گئی، جس سے ماہانہ شرحِ نمو 0.24فیصد  رہی۔شہری علاقوں میں کل وائرلیس صارفین 31 اکتوبر 2025 کو 647.82 ملین سے بڑھ کر 30 نومبر 2025 کو 650.22 ملین ہو گئی۔دیہی علاقوں میں سبسکرپشن اسی مدت میں 536.80 ملین سے بڑھ کر 537.26 ملین ہو گئی۔شہری اور دیہی وائرلیس صارفین کی ماہانہ شرحِ نمو بالترتیب 0.37فیصد  اور 0.09فیصد  رہی۔

  • ہندوستان میں وائرلیس ٹیلی کثافت اکتوبر 2025 کے آخر میں 83.47 فیصد سے کم ہو کر نومبر 2025 کے آخر میں 83.46 فیصد ہو گئی۔ شہری وائرلیس ٹیلی کثافت اکتوبر 2025 کے آخر میں 126.50 فیصد سے بڑھ کر 127.19 فیصد ہو گئی۔ اسی مدت کے دوران 59.17فیصد  سے 58.94فیصد ۔ نومبر 2025 کے آخر تک وائرلیس صارفین کی کل تعداد میں شہری اور دیہی وائرلیس صارفین کا حصہ بالترتیب 54.76فیصد  اور 45.24فیصد  تھا۔
  • وائرلیس (موبائل) صارفین اور وائرلیس (ایف ڈبلیو اے) صارفین کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

(اے) وائرلیس (موبائل) صارفین کابیس

  • وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد اکتوبر 2025 کے آخر میں 1171.87 ملین سے بڑھ کر نومبر 2025 کے آخر میں 1173.88 ملین ہو گئی اس طرح ماہانہ شرح نمو میں 0.17 فیصد اضافہ رہی۔ شہری علاقوں میں وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد اکتوبر 2025 کے آخر میں 639.99 ملین سے بڑھ کر نومبر 2025 کے آخر میں 641.83 ملین ہو گئی اور اسی مدت کے دوران دیہی علاقوں میں وائرلیس (موبائل) سبسکرپشن 531.88 ملین سے بڑھ کر 532.06 ملین ہو گئی۔ شہری اور دیہی وائرلیس (موبائل) سبسکرپشن کی ماہانہ شرح نمو بالترتیب 0.29فیصد  اور 0.03فیصد  تھی۔

  • ہندوستان میں وائرلیس (موبائل) ٹیلی ڈینسٹی(کثافت) – نومبر 2025کل وائرلیس (موبائل) ٹیلی کثافت اکتوبر 2025 کے اختتام پر 82.57فیصد  سے کم ہو کر نومبر 2025 کے اختتام پر 82.51فیصد  ہو گئی۔شہری وائرلیس (موبائل) ٹیلی کثافت اکتوبر 2025 میں 124.97فیصد  سے بڑھ کر نومبر 2025 میں 125.55فیصد  ہو گئی۔دیہی وائرلیس (موبائل) ٹیلی کثافت اسی مدت میں 58.63فیصد  سے کم ہو کر 58.37فیصد  ہو گئی۔نومبر 2025 کے اختتام پر کل وائرلیس (موبائل) صارفین میں شہری اور دیہی صارفین کا حصہ بالترتیب 54.68فیصد  اور 45.32فیصد  رہا۔وائرلیس (موبائل) صارفین کے تفصیلی اعداد و شمار ضمیمہ – II میں دستیاب ہیں۔
  • مارکیٹ شیئر (30 نومبر 2025 تک)نجی ایکسس سروس فراہم کنندگان نے وائرلیس (موبائل) صارفین کے لحاظ سے 92.06فیصد  مارکیٹ شیئر حاصل کیا۔سرکاری پی ایس یوسروس فراہم کنندگان(بی ایس این ایلاورایم ٹی این ایل)نے مجموعی طور پر 7.94فیصد  مارکیٹ شیئر حاصل کیا۔
  • رسائی فراہم کنندہ کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر اور وائرلیس (موبائل) صارفین کے بیس میں خالص اضافے کی گرافیکل شکل ذیل میں ہے۔

 

 تیس نومبر 2025 تک وائرلیس (موبائل) سبسکرائبرز کی مدت میں سروس فراہم کرنے والے کے مطابق مارکیٹ شیئرز تک رسائی

نومبر 2025 کے مہینے میں رسائی خدمات فراہم کرنے والوں کے وائرلیس (موبائل) صارفین میں خالص اضافہ/ کمی

وائرلیس (موبائل) سبسکرائبرز میں اضافہ

اہم رسائی  خدمات فراہم کنندگان  کےلحاظ سے نومبر 2025 کے مہینے میں وائرلیس (موبائل) صارفین کی ماہانہ نمو/ کمی کی شرح

لائسنس یافتہ سروس ایریا (ایل ایس اے) کے مطابق نومبر 2025 کے مہینے میں وائرلیس (موبائل) سبسکرائبرز کی ماہانہ نمو/ کمی کی شرح

  • نومبر 2025 کے دوران وائرلیس (موبائل) صارفین:ہماچل پردیش، جمو ںو کشمیر، آسام اور ہریانہ کو چھوڑ کر، باقی تمام ایل ایس ایز میں نومبر 2025 کے مہینے میں وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا۔

(بی)وائرلیس(ایف ڈبلیو اے)صارفین کا بیس

  • فی الحال فکسڈ وائرلیس (ایف ڈبلیو اے)کی خدمات دو زمروں میں فراہم کی جا رہی ہیں:
  1. 5 جی ایف ڈبلیو اے یعنی ایف ڈبلیو اے جو 5جی جوریڈیو ایکسیس ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے۔
  2. یوبی آر ایف ڈبلیو اے یعنی ایف ڈبلیو اے جو(یو بی آر) بغیر لائسنس والے بینڈ ریڈیو ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے۔
  • فائیو جی ایف ڈبلیو اے صارفین:اکتوبر 2025 کے اختتام پر 9.91 ملین تھے، جو نومبر 2025 کے اختتام تک بڑھ کر 10.41 ملین ہو گئے۔شہری صارفین: 5.32 ملین، دیہی صارفین: 5.09 ملین، نومبر 2025 کے اختتام پر شہری اور دیہی صارفین کے کل میں حصہ بالترتیب: 51.11فیصد  اور 8.89فیصد ہے۔
  • ایل ایس اےکے لحاظ سے تفصیلی معلومات ضمیمہ  Vمیں دستیاب ہے۔
  • یو بی آر ایف ڈبلیو اےصارفین: ریلائنس جیو انفوکام لمیٹیڈنے اگست 2025 سےیو بی آر ایف ڈبلیو اےصارفین کی رپورٹنگ شروع کی۔نومبر 2025 کے اختتام پر کلیو بی آر ایف ڈبلیو اےصارفین 3.19 ملین تھے، جن میں:شہری: 2.26 ملین، دیہی: 0.93 ملین ،نومبر 2025 کے اختتام پر شہری اور دیہی صارفین کے کل میں حصہ بالترتیب: 70.95فیصد  اور 29.05فیصد  ہے۔

وائرلیس (یو بی آر ایف ڈبلیو اے) صارفین کے بیس کے بارے میں ایل ایس اے کے لحاظ سے معلومات ضمیمہ VI میں دستیاب ہے۔

 

ایم 2 ایمسیلولر موبائل کنکشنز

ایم 2 ایمسیلولر موبائل کنکشنز کی تعداد اکتوبر 2025 کے اختتام پر 98.87 ملین سے بڑھ کر نومبر 2025 کے اختتام تک 103.48 ملین ہو گئی۔

بھارتی ایئرٹیل لمیٹیڈ کے پاس ایم 2 ایمسیلولر موبائل کنکشن کی سب سے زیادہ تعداد 63.08 ملین ہے ،جس کا مارکیٹ شیئر 60.96فیصد  ہے، اس کے بعد ریلائنس جیو انفو کام لمیٹیڈ، ووڈا فون آئیڈیا لمیٹیڈ اور بی ایس این ایل کا مارکیٹ شیئر بالترتیب 17.97فیصد ، 17.55فیصد  اور 17.55فیصد  ہے۔

V۔      کل ٹیلی فون کا صارفین کا بیس

  • ہندوستان میں کل ٹیلی فون صارفین کی تعداد اکتوبر 2025 کے اختتام پر 1231.38 ملین سے بڑھ کر نومبر 2025 کے اختتام پر 1234.53 ملین ہو گئی، جس سے ماہانہ شرحِ نمو 0.26فیصد  رہی۔شہری ٹیلی فون صارفین اکتوبر 2025 کے اختتام پر 689.61 ملین سے بڑھ کر نومبر 2025 کے اختتام پر 692.16 ملین ہو گئی، جس کی ماہانہ شرحِ نمو 0.37فیصد  رہی۔دیہی ٹیلی فون صارفین کی تعداد اکتوبر 2025 کے اختتام پر 541.77 ملین سے بڑھ کر نومبر 2025 کے اختتام پر 542.37 ملین ہو گئی، جس کی ماہانہ شرحِ نمو 0.11فیصد  رہی۔

  • ہندوستان میں مجموعی ٹیلی کثافت اکتوبر 2025 کے آخر میں 86.76 فیصد سے بڑھ کر نومبر 2025 کے آخر میں 86.77 فیصد ہو گئی۔ شہری ٹیلی کثافت اکتوبر 2025 کے آخر میں 134.66 فیصد سے بڑھ کر 135.39 فیصد ہو گئی اور نومبر 2025 کے آخر میں ٹیلی کثافت میں کمی واقع ہوئی۔ اسی مدت کے دوران 59.72فیصد  سے 59.50فیصد رہی ۔ نومبر 2025 کے آخر میں ٹیلی فون صارفین کی کل تعداد میں شہری اور دیہی صارفین کا حصہ بالترتیب 56.07فیصد  اور 43.93فیصد رہا۔

مجموعی طور پر ٹیلی کثافت (ایل ایس اے وائز) - 30 نومبر 2025 تک

 

درج بالا چارٹ سے ظاہر ہے، نومبر 2025 کے اختتام تک آٹھ ایل ایس اے کی ٹیلی کثافت ملک کے اوسط ٹیلی کثافت سے کم رہی۔دہلی ایل ایس اےکی ٹیلی کثافت سب سے زیادہ 277.09فیصد  رہی۔بہاریل ایس اے کی ٹیلی کثافت سب سے کم 58.23فیصد  رہی۔

نوٹس:

  1. آبادی کے اعداد و شمار / تخمینے صرف ریاستی سطح پر دستیاب ہیں۔
  2. ٹیلی کثافت کے اعداد و شمار، ایکسیس سروس فراہم کنندگان کی جانب سے فراہم کردہ ٹیلی فون صارفین ڈیٹا اور’’رپورٹ آف دی ٹیکنیکل گروپ آن پاپولیشن پروجیکشنز فار انڈیا اینڈ اسٹیٹس 2011–2036‘‘ (جولائی 2020 میں شائع شدہ) میں دی گئی آبادی کے تخمینوں کی بنیاد پر حاصل کیے گئے ہیں۔
  3. دہلی کے ٹیلی فون سبسکرائبر ڈیٹا میں دہلی ریاست کے علاوہ، غازی آباد اور نوئیڈا (اتر پردیش) اور گڑگاؤں اور فرِید آباد (ہریانہ) کے مقامی ایکسچینجز کے تحت آنے والے وائرلیس صارفین کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔
  4. مغربی بنگال کے لیے ڈیٹا کولکاتا، مہاراشٹرا کے لیے ممبئی اور اتر پردیش کے لیےیو پی (مشرقی) اوریو پی (مغربی)سروس ایریاز(خدمات فراہمی کے دائرے) شامل ہیں۔
  5. آندھرا پردیش کے لیے ڈیٹا میں تلنگانہ، مدھیہ پردیش میں چھتیس گڑھ، بہار میں جھارکھنڈ، مہاراشٹرا میں گوا، اتر پردیش میں اتراکھنڈ، مغربی بنگال میں سکم اور شمال مشرق میں ارونچل پردیش، منی پور، میگھالیہ، میزورام، ناگالینڈ اور ٹری پورہ شامل ہیں۔

vi۔       صارفین کے بیس میں زمرہ وار اضافہ

نومبر 2025ماہ میں ٹیلی فون صارفین میں حلقے کے لحاظ سے خالص اضافہ

حلقے

زمرہ

نومبر 2025 کے مہینے میں خالص اضافہ

ٹیلی فون صارفین کا بیس 30 نومبر 2025 تک

وائر لائن طبقہ

وائرلیس  سیگمنٹ*

وائر لائن سیگمنٹ

وائر لیس سیگمنٹ*

حلقہ اے

117,762

1,622,368

20,068,870

396,121,176

حلقہ بی

105,843

718,076

11,399,249

479,573,275

حلقہ سی

45,445

304,595

3,465,299

197,760,639

میٹرو

26,790

215,273

12,116,774

114,026,119

کل ہند

295,840

2,860,312

47,050,192

1,187,481,209

 

*وائرلیس میں ایف ڈبلیو اے کی رکنیت بھی شامل ہے۔

ٹیلی فون میں حلقے کے لحاظ سے ماہانہ اور سالانہ شرح نمو

نومبر 2025 کے مہینے میں صارفین

حلقے کا زمرہ

ماہانہ شرح نمو (فیصد) (اکتوبر 2025 سے نومبر 2025 تک)

سالانہ شرح نمو (فیصد) (نومبر 2024 سے نومبر 2025 تک)

وائر لائن سیگمنٹ

وائرلیس سیگمنٹ*

وائر لائن سیگمنٹ

وائر لیس سیگمنٹ*

حلقہ اے

0.59فیصد

0.41فیصد

35.22فیصد

3.45فیصد

حلقہ بی

0.94فیصد

0.15فیصد

5.25فیصد

3.15فیصد

حلقہ سی

1.33فیصد

0.15فیصد

6.06فیصد

5.15فیصد

میٹرو

0.22فیصد

0.19فیصد

26.72فیصد

1.14فیصد

کل  ہند

0.63فیصد

0.24فیصد

22.20فیصد

3.38فیصد

 

 

*وائرلیس میں ایف ڈبلیو اے صارفین بھی شامل ہے۔

نوٹ: سرکل کیٹیگری – میٹرو میں دہلی، ممبئی اور کولکاتا شامل ہیں۔

  • درج بالا جدولوں سے ظاہر ہے، وائرلیس سیگمنٹ میں نومبر 2025 کے دوران ماہانہ بنیاد پر تمام سرکلز میں صارفین کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ سالانہ بنیاد پر بھی تمام سرکلز میں وائرلیس صارفین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
  • اسی طرح وائرلائن سیگمنٹ میں بھی نومبر 2025 کے دوران ماہانہ بنیاد پر تمام سرکلز میں صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، اور سالانہ بنیاد پر بھی تمام سرکلز نے اپنے وائرلائن صارفین کی بنیاد میں اضافہ درج کیا ہے۔

VII۔    فعال وائرلیس (موبائل) صارفین (وی ایل آرڈیٹا)

  • کل 1173.88 ملین وائرلیس (موبائل) صارفین میں سے نومبر 2025 کے مہینے میں پیِک وی ایل آرکی تاریخ پر 1090.91 ملین وائرلیس (موبائل) صارفین فعال تھے۔فعال وائرلیس (موبائل) صارفین کا تناسب، کل وائرلیس (موبائل) صارفین کی بنیاد کے مقابلے میں تقریباً 92.93فیصد  رہا۔
  • نومبر 2025 کے مہینے میں پیِک وی ایل آرکی تاریخ پر فعال وائرلیس (موبائل) صارفین (جنہیں وی ایل آرصارفین بھی کہا جاتا ہے) کے تناسب سے متعلق تفصیلی اعداد و شمار ضمیمہ – III میں دستیاب ہیں، جبکہ وی ایل آرصارفین کی رپورٹنگ کے لیے استعمال ہونے والا طریقۂ کار ضمیمہ – IV میں دیا گیا ہے۔

نومبر 2025 کے مہینے میں سرفہرست چار ایکسس سروس فراہم کنندگان کے لیے وی ایل آرصارفین کی فیصد

  • نومبر 2025 کے مہینے میں پیِک وی ایل آرکی تاریخ کے مطابق بھارتی ایئرٹیل کے فعال وائرلیس (موبائل) صارفین (وی ایل آر) کی شرح اس کے کل وائرلیس (موبائل) صارفین (ایچ ایل آر ) کے مقابلے میں سب سے زیادہ رہی، جو 98.81فیصد  ہے۔ اسی مدت کے دوران بی ایس این ایل (بی ایس این ایل) کے وی ایل آرصارفین کی شرح سب سے کم رہی، جو اس کے ایچ ایل آر  کے مقابلے میں 58.47فیصد  ہے۔

نومبر 2025 کے مہینے میں سروس ایریا کے لحاظ سے وی ایل آرصارفین کی فیصد

 

VIII۔  موبائل نمبر پورٹیبلٹی (ایم این پی)

  • موبائل نمبر پورٹیبلٹی (ایم این پی) کا نفاذ ہریانہ لائسنس یافتہ سروس ایریا (ایل ایس اے) میں 25 نومبر 2010 سے کیا گیا، جبکہ ملک کے باقی حصوں میں یہ سہولت 20 جنوری 2011 سے نافذالعمل ہے۔ ابتدائی طور پر یہ سہولت صرف اسی ایل ایس اےکے اندر دستیاب تھی۔ بعد ازاں بین ال-ایل ایس اےایم این پی کو 3 جولائی 2015 سے ملک بھر میں نافذ کیا گیا، جس کے تحت وائرلیس صارفین کو ایک ایل ایس اےسے دوسرے ایل ایس اےمیں منتقل ہونے کی صورت میں بھی اپنا موبائل نمبر برقرار رکھنے کی سہولت دی گئی۔
  • نومبر 2025 کے دوران تقریباً 14.69 ملین صارفین نے ایم این پی کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔ کل درخواستوں میں سے زون-I اور زون-II سے موصول ہونے والی درخواستوں کی تعداد بالترتیب تقریباً 7.94 ملین اور 6.74 ملین رہی۔
  • ایم این پیزون-I (شمالی اور مغربی ہندوستان) میں سب سے زیادہ درخواستیں اتر پردیش (مشرقی) ایل ایس اےسے (1.97 ملین) موصول ہوئیں ، جس کے بعد اتر پردیش (مغربی) ایل ایس اےکا (1.35 ملین) نمبر رہا۔
  • ایم این پی زون-II (جنوبی اور مشرقی ہندوستان) میں سب سے زیادہ درخواستیں مدھیہ پردیش ایل ایس اےسے موصول ہوئیں (1.40 ملین)، جس کے بعد بہار ایل ایس اے (1.33 ملین) رہا۔

لائسنس یافتہ سروس ایریا سمجھدار ایم این پی کی حیثیت (ملین میں)

زون-I

زون-II

خدمات کا دائرہ

مہینے میں پورٹنگ کی درخواستوں کی تعداد

خدمات کا دائرہ

مہینے میں پورٹنگ کی درخواستوں کی تعداد

اکتوبر-25

نومبر-25

اکتوبر-25

نومبر-25

دہلی

0.66

0.66

Andhra Pradesh

0.69

0.68

گجرات

0.98

1.00

Assam

0.12

0.12

ہریانہ

0.43

0.41

Bihar

1.27

1.33

ہماچل پردیش

0.05

0.06

Karnataka

0.62

0.61

جموں و کشمیر

0.06

0.07

Kerala

0.26

0.26

مہاراشٹر

1.08

1.06

Kolkata

0.19

0.19

ممبئی

0.27

0.25

Madhya Pradesh

1.40

1.40

پنجاب

0.38

0.35

North East

0.03

0.03

راجستھان

0.78

0.78

Odisha

0.25

0.25

یو پی (مشرق)

2.24

1.97

Tamil Nadu

0.57

0.62

یو پی (مغربی)

1.47

1.35

West Bengal

1.24

1.26

کل

8.40

7.94

Total

6.65

6.74

کل(زون1+زونII)

15.05

14.69

 

 

کسی بھی وضاحت  کے لیے رابطہ کریں:-

جناب  اکھلیش کمار ترویدی، مشیر (این ایس ایل-II

ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا

ورلڈ ٹریڈ سینٹر، ٹاور ایف،

نوروجی نگر، نئی دہلی - 110029

فون: 011-20907758 (ایس بی سنگھ)

ای میل: advmn@trai.gov.in. پی آر ایڈوائزر(این ایس ایل)، ٹرائی

 

نوٹ:کچھ خدمات فراہم کنندگان کے بعض ایل ایس اےمیں پیِک وی ایل آرکے اعداد و شمار ان کے ایچ ایل آر  کے اعداد و شمار سے زیادہ ہیں، جس کی وجہ ان روومرز (ان رومرز) کی بڑی تعداد ہے۔

ضمیمہ IV

وائرلیس سیگمنٹ میں وی ایل آرصارفین

ہوم لوکیشن رجسٹر (ایچ ایل آر ) ایک مرکزی ڈیٹا بیس ہے ،جس میں ہر اس موبائل فون صارف کی تفصیلات موجود ہوتی ہیں ،جسے جی ایس ایم کور نیٹ ورک استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہو۔

ایچ ایل آر  میں سروس فراہم کنندہ کی جانب سے جاری کردہ ہر سم کارڈ کی تفصیلات محفوظ ہوتی ہیں۔ ہر سم کا ایک منفرد شناختی نمبر ہوتا ہے ،جسے انٹرنیشنل موبائل سبسکرائبر آئیڈینٹیٹی (آئی ایم ایس آئی) کہا جاتا ہے، جو ہر ایچ ایل آر  ریکارڈ کی بنیادی کنجی (پرائمری کی) ہوتا ہے۔

ایچ ایل آر  کا ڈیٹا اس وقت تک محفوظ رہتا ہے ،جب تک صارف اسی سروس فراہم کنندہ کے ساتھ منسلک رہتا ہے۔ ایچ ایل آر  انتظامی علاقوں میں صارفین کے مقام کی تازہ کاری کے ذریعے ان کی نقل و حرکت (موبیلیٹی) کا بھی انتظام کرتا ہے اور صارفین کا ڈیٹا وزیٹر لوکیشن رجسٹر (وی ایل آر) کو بھیجتا ہے۔

خدمات فراہم کنندگان کی جانب سے رپورٹ کیے گئے صارفین کی تعداد، خدمات فراہم کنندہ کے ایچ ایل آر  میں رجسٹرڈ آئی ایم ایس آئی کی تعداد اور ذیل میں دیے گئے دیگر اعداد و شمار کے مجموعے کے درمیان فرق کو ظاہر کرتی ہے: -

1

ایچ ایل آر (اے) میں کل آئی ایم ایس آئیز)

2

لیس: (B = a + b + c + d + e)

a.

ٹیسٹ/سروس کارڈز

b.

ملازمین

c.

ڈسٹری بیوشن چینلز (ایکٹو کارڈ) میں اسٹاک

d.

سبسکرائبر برقرار رکھنے کی مدت ختم ہو گئی۔

e.

سروس معطل ہے زیر التواء منقطع

3

صارفین کا بیس(اے-بی)

 

وزیٹر لوکیشن رجسٹر (وی ایل آر) ایک عارضی ڈیٹا بیس ہوتا ہے ،جس میں ان صارفین کی معلومات محفوظ ہوتی ہیں جو کسی مخصوص علاقے میں منتقل (رووم)

ہو کر آئے ہوں اور جس کی وہ خدمت انجام دیتا ہے۔ نیٹ ورک میں ہر بیس اسٹیشن بالکل ایک ہی وی ایل آرکے تحت کام کرتا ہے؛ لہٰذا کوئی بھی صارف ایک وقت میں ایک سے زیادہ وی ایل آرمیں موجود نہیں ہو سکتا۔

اگر کوئی صارف فعال حالت میں ہو، یعنی وہ کالز یا ایس ایم ایس بھیجنے اور وصول کرنے کے قابل ہو، تو وہ ایچ ایل آر  اور وی ایل آردونوں میں موجود ہوتا ہے۔ تاہم یہ ممکن ہے کہ کوئی صارف ایچ ایل آر  میں رجسٹرڈ ہو ،مگر وی ایل آرمیں موجود نہ ہو، مثلاً اگر اس کا موبائل بند ہو، وہ کوریج ایریا سے باہر چلا گیا ہو، قابلِ رسائی نہ ہو وغیرہ۔ ایسی صورت میں صارف ایچ ایل آر  میں تو موجود ہوگا ،لیکن وی ایل آرمیں نہیں۔ اسی وجہ سے ایچ ایل آر  کی بنیاد پر رپورٹ کیے گئے صارفین کی تعداد اور وی ایل آرمیں دستیاب صارفین کی تعداد میں فرق پیدا ہوتا ہے۔

یہاں شمار کیا گیا وی ایل آرصارفین کا ڈیٹا اس مخصوص مہینے میں وی ایل آرمیں صارفین کی اونچی سطح کی تاریخ پر موجود فعال صارفین کی بنیاد پر ہے ،جس کے لیے ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے۔ یہ ڈیٹا ان سوئچز سے حاصل کیا جانا چاہیے جن میں پرَج ٹائم 72 گھنٹوں سے زیادہ نہ ہو۔

فکسڈ وائرلیس (5جی) صارفین کی بنیاد

ضمیمہ – V

5 جی فکسڈ وائرلیس صارفین

ٹی ایس پی کا نام

بھارتی ایئر ٹیل

ریلائنس جیو

کل تعداد

ٹیلی کام خدمات فراہم کرانے کا دائرہ

اکتوبر-25

نومبر-25

اکتوبر-25

نومبر-25

اکتوبر-25

نومبر-25

آندھرا پردیش

235,361

257,548

628,014

649,908

863,375

907,456

آسام

48,338

53,944

170,246

178,168

218,584

232,112

بہار

107,879

123,880

595,045

621,699

702,924

745,579

دہلی

128,273

137,554

229,637

229,289

357,910

366,843

گجرات

142,042

155,969

411,200

422,040

553,242

578,009

ہریانہ

68,274

74,090

211,262

216,664

279,536

290,754

ہماچل پردیش

11,834

13,104

69,786

72,734

81,620

85,838

جموں و کشمیر

42,175

46,975

162,516

167,716

204,691

214,691

کرناٹک

221,813

242,390

385,631

393,430

607,444

635,820

کیرالہ

47,624

52,925

158,936

167,426

206,560

220,351

کولکتہ

75,003

80,459

158,927

159,893

233,930

240,352

مدھیہ پردیش

107,595

119,531

500,184

518,163

607,779

637,694

مہاراشٹر

217,618

238,637

572,801

590,209

790,419

828,846

ممبئی

85,839

92,678

100,625

102,937

186,464

195,615

شمال مشرق

26,453

29,534

80,032

82,420

106,485

111,954

اوڈیشہ

56,595

62,951

259,012

273,291

315,607

336,242

پنجاب

117,678

128,737

454,094

466,746

571,772

595,483

راجستھان

148,985

163,034

417,140

432,040

566,125

595,074

تمل ناڈو

305,779

336,051

347,520

355,938

653,299

691,989

اتر پردیش (مشرق)

142,066

157,801

614,919

638,577

756,985

796,378

اتر پردیش (مغربی)

112,806

124,512

479,234

494,597

592,040

619,109

مغربی بنگال

64,758

73,579

389,107

412,257

453,865

485,836

کل

2,514,788

2,765,883

7,395,868

7,646,142

9,910,656

10,412,025

خالص اضافہ

 

251,095

 

250,274

 

501,369

ماہانہ ترقی فیصد

 

9.98فیصد

 

3.38فیصد

 

5.06فیصد

 

ضمیمہ-VI

فکسڈ وائرلیس (یو بی آر) سبسکرائبرز بیس

بی آر-فکسڈ وائرلیس صارفین

ٹی ایس پی ایز کا نام

ریلائنس جیو*

ٹیلی خدمات فراہم کرانے کا دئرہ

اکتوبر-25

نومبر-25

آندھرا پردیش

222,266

253,677

آسام

23,244

26,064

بہار

189,771

214,052

دہلی

194,571

218,156

گجرات

197,488

221,105

ہریانہ

130,192

145,809

ہماچل پردیش

7,007

8,012

جموں و کشمیر

54,076

61,571

کرناٹک

169,096

191,937

کیرالہ

7,657

8,290

کولکتہ

120,661

136,949

مدھیہ پردیش

161,513

183,781

مہاراشٹر

233,554

263,210

ممبئی

43,040

47,006

شمال مشرق

9,932

11,158

اوڈیشہ

36,246

41,164

پنجاب

173,244

192,084

راجستھان

203,819

227,735

تمل ناڈو

125,358

138,298

اتر پردیش (مشرق)

199,506

221,955

اتر پردیش (مغربی)

246,608

277,550

مغربی بنگال

86,657

97,700

کل

2,835,506

3,187,263

خالص اضافہ

 

351,757

ماہانہ ترقی فیصد

 

12.41فیصد

 

*صرف ریلائنس جیو انفو کام لمیٹیڈ نے یو بی آر ایف ڈبلیو اے صارفین کی تعداد کی معلومات فراہم کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔م ع ن۔ ن م۔

U-132


(रिलीज़ आईडी: 2211436) आगंतुक पटल : 14
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: हिन्दी , English