قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ویتنام کی وزارت انصاف کے محکمہ سول ججمنٹ انفورسمنٹ کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل محترمہ تران تھی فوونگ ہُوآ کی قیادت میں ایک وفد کا دورہ

प्रविष्टि तिथि: 24 DEC 2025 5:29PM by PIB Delhi

سوشلسٹ ریپبلک آف ویتنام کے وفد اور محکمۂ قانونی امور کے درمیان تجربات کے تبادلے کی دو طرفہ ملاقات 23 دسمبر 2025 کو شاستری بھون، نئی دہلی میں محکمۂ قانونی امور کی جانب سے منعقد کی گئی۔

ہندوستان کی جانب سے وفد میں شامل افراد درج ذیل تھے:

i) ڈاکٹر آر جے آر کاشی بھٹلا ، جوائنٹ سکریٹری ، محکمہ قانونی امور

ii) نیرج کمار گایگی ، جوائنٹ سکریٹری ، محکمہ  انصاف

iii) اجے کمار اروڑا ، جوائنٹ سکریٹری ، محکمہ قانونی امور

(iv) یشسوی کمار ، ڈائریکٹر ، محکمہ انصاف

v) اونیت سنگھ اروڑا ، ڈائریکٹر ، محکمہ قانونی امور

vi) ڈاکٹر کرشنا موہن آریہ ، نائب قانونی مشیر ، محکمہ قانونی امور (ہیگ کنونشن کے تحت مرکزی اتھارٹی)

vii) محترمہ   پرتیبھا آہوجا ، ڈپٹی سکریٹری ، محکمہ قانونی امور

viii) کلدیپ میندی رتّا ، ڈپٹی سکریٹری ، محکمہ قانونی امور

ix) دھرو متل ، انڈر سکریٹری ، وزارت خارجہ

ویتنام کی جانب سے وفد میں شامل افراد درج ذیل تھے:

i) محترمہ تران تھی فوونگ ہوا ٓ، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ، وزارت انصاف ، ویتنام

          ii) جناب تران ہانگ کوانگ ، انتظامی دفتر کے سربراہ

iii) محترمہ نگوین تھی تھان تو ، ڈپٹی ڈائریکٹر سول ججمنٹ انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ

(iv) جناب ہوین وان ہنگ ، ڈپٹی ڈائریکٹر سول ججمنٹ انفورسمنٹ ڈیارٹمنٹ

v) جناب نگوین کانگ ڈونگ ، ڈپٹی ڈائریکٹر سول ججمنٹ انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ

vi) جناب  لی تھنہ تینہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر سول ججمنٹ انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ

دو طرفہ ملاقات کا اختتام:

محکمۂ قانونی امور اور محکمۂ انصاف نے پریزنٹیشن(پی پی ٹی) پیش کی، جس پر دونوں جانب کے وفود نے اپنے تجربات کا تبادلہ کیا۔ ملاقات کے اختتام پر دونوں طرف کے افسران نے 31 جولائی 2024 کو دستخط شدہ مفاہمت نامے(ایم او یو) کی دفعات کو قانونی شعبے میں تعاون کے لیے استعمال کرنے پر اتفاق کیا، جس میں غیر ملکی فیصلوں، ایوارڈز وغیرہ کے نفاذ اور تجارتی سہولت کاری کے معاہدات شامل ہیں۔

 

********

ش ح۔ ا ک -ص ج

U-3882

 


(रिलीज़ आईडी: 2208193) आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil