نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ جناب سی ۔ پی ۔ رادھا کرشنن 21 دسمبر 2025 کو اندور ، مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے

प्रविष्टि तिथि: 19 DEC 2025 6:17PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی ۔ پی ۔ رادھا کرشنن 21 دسمبر 2025 کو اندور ، مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے ۔

نائب صدر جمہوریہ ہند اندور میں اٹل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ جناب اٹل بہاری واجپئی کی صد سالہ پیدائش کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔

*********************

(ش ح۔   ش آ۔ص ج)

UR-3593


(रिलीज़ आईडी: 2206703) आगंतुक पटल : 3
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Malayalam