شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
پیریڈک لیبر فورس سروے 2025
प्रविष्टि तिथि:
17 DEC 2025 2:39PM by PIB Delhi
اکتوبر 2025 کی تازہ ترین پی ایل ایف ایس ماہانہ بلیٹن کے مطابق ، کل ہند سطح پر دیہی، شہری اورمرکب دیہی+شہری سطح پر مرد ، خواتین اور 15 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کے درمیان موجودہ ہفتہ وار ی انڈیکس (سی ڈبلیو ایس) میں لیبر فورس کی شرکت کی شرح (ایل ایف پی آر)، قوت عاملہ کی آبادی کا تناسب (ڈبلیو پی آر) اور بے روزگاری کی شرح (یو آر) کے تخمینے درج ذیل جدول میں درج کئے گئے ہیں:
|
اکتوبر، 2025 میں دیہی، شہری اور مرکب دیہی +شہری زمروں کے مرد، خواتین اور 15 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کے کرنٹ ویکلی اسٹیٹس (سی ڈبلیو ایس) کے مطابق ایل ایف پی آر، ڈبلیو پی آر اور یو آر (فیصد میں)
|
|
سیکٹر
|
سی ڈبلیو ایس میں ایل ایف پی آر
|
سی ڈبلیو ایس میں ڈبلیو پی آر
|
سی ڈبلیو ایس میں یو آر
|
|
مرد
|
خاتون
|
شخص
|
مرد
|
خاتون
|
شخص
|
مرد
|
خاتون
|
شخص
|
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
(5)
|
(6)
|
(7)
|
(8)
|
(9)
|
(10)
|
|
دیہی
|
78.4
|
38.4
|
57.8
|
74.8
|
36.9
|
55.2
|
4.6
|
4.0
|
4.4
|
|
شہری
|
75.3
|
25.4
|
50.5
|
70.8
|
22.9
|
47.0
|
6.1
|
9.7
|
7.0
|
|
دیہی +شہری
|
77.4
|
34.2
|
55.4
|
73.4
|
32.4
|
52.5
|
5.1
|
5.4
|
5.2
|
|
ماخذ: ماہنامہ بلیٹن، پی ایل ایف ایس، اکتوبر، 2025
|
پی ایل ایف ایس سے بہتر کوریج کے ساتھ اعلیٰ فریکوئنسی لیبر مارکیٹ کے اشاریوں کے تقاضے کو پورا کرنے کے لیے پی ایل ایف ایس کے سیمپلنگ ڈیزائن کو جنوری 2025 کی بنسبت بہتر بنائی گئی ہے ۔ پی ایل ایف ایس کے نمونے لینے کے طریقہ کار میں تبدیلی کے نمایاں پہلوؤں کو ذیل میں درج کیا گیا ہے:
تعدد: نئے پی ایل ایف ایس سیمپل ڈیزائن سے موجودہ ہفتہ وار حیثیت (سی ڈبلیو ایس) کے نقطہ نظر کی پیروی کرتے ہوئے کل ہند سطح پر لیبر مارکیٹ کے اہم اشاریوں یعنی ایل ایف پی آر ، ڈبلیو پی آر اور یو آر کے ماہانہ تخمینےکی تیاری کو ممکن بنایا گیا ہے ۔ اپریل 2025 سے اکتوبر 2025 کے مہینوں کی ماہانہ بلیٹن جاری کی گئی ہیں ۔ دسمبر 2024 تک، پی ایل ایف ایس میں صرف شہری علاقوں کے لیے سہ ماہی لیبر مارکیٹ کے اشارے فراہم کیےگئے ہیں ۔ نئے پی ایل ایف ایس میں ، روزگار-بے روزگاری کے اشارے کے سہ ماہی تخمینے دیہی اور شہری دونوں علاقوں کے لحاظ سے اور اس طرح پورے ملک کے لیے دستیاب ہیں ۔ اپریل-جون 2025 اور جولائی-ستمبر 2025 کی سہ ماہی بلیٹن جاری ہو چکی یں ۔
کوریج: پی ایل ایف ایس میں ملک بھر کی تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا احاطہ کیا جاتا ہے ۔ نئے پی ایل ایف ایس نمونے کے ڈیزائن میں ، ضلع کو بنیادی جغرافیائی اکائی تصور کیا گیا ہے ، جسے ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اندر بنیادی سطح کہا جاتا ہے، جو احاطہ شدہ جغرافیہ کے زیادہ تر حصے کے لیے ایف ایس یو کے انتخاب کے لیے دیہی اور شہری شعبوں کے لیے الگ سے کیا جاتا ہے۔ باقی حصوں میں ، این ایس ایس خطے کو بنیادی سطح شمار کیا گیا ہے ۔ اس سے پی ایل ایف ایس نمونے میں زیادہ تر اضلاع سے نمونے کے مشاہدات کی موجودگی یقینی ہوگی ، جس سے تیار ہونے والے تخمینوں کی نمائندگی میں بہتری آئے گی ۔ مزید برآں ، نمونے کا حجم دسمبر 2024 تک سروے کیے گئے 12800 ایف ایس یو سے بڑھا کر 22,692 فرسٹ اسٹیج یونٹس (ایف ایس یو-نمونہ گاؤں/شہری بلاک/ذیلی یونٹ) کر دیا گیا ہے اور نمونے کے گھرانوں کی تعداد بھی 8 سے بڑھا کر 12 کر دی گئی ہے ۔ نمونے کے سائزمیں اضافے سے توقع کی جاتی ہے کہ اس سے بہتر درستگی کے ساتھ لیبر مارکیٹ کے اشارے کے قابل اعتماد تخمینے فراہم ہوں گے۔
وقت پر اجراء: پی ایل ایف ایس کے نتائج ایم او ایس پی آئی کی ویب سائٹ پر دستیاب ایڈوانس ریلیز کیلنڈر (اے آر سی) میں تجویز کردہ ٹائم لائن کے مطابق بروقت جاری کیے جا رہے ہیں ۔
جاری پی ایل ایف ایس کواین آئی سی 2008 کے مطابق انجام دیا جا رہا ہے ۔ ایم او ایس پی آئی نے حال ہی میں، نومبر 2025 کے مہینے میں این آئی سی 2025 جاری کیا ہے ۔ این آئی سی 2025 میں این آئی سی 2008 کے 5 ہندسوں کے ڈھانچے کی جگہ ایک نیا 6 ہندسے کا کوڈنگ ڈھانچہ متعارف کرایا گیاہے اوراس میں ہندوستان کی اقتصادی سرگرمیوں کی درجہ بندی کے تازہ ترین قومی معیار کی نمائندگی ہوتی ہے جو تمام اقتصادی سرگرمیوں کا جامع اور عصری فریم ورک فراہم کرتا ہے ، جس میں تکنیکی ترقی ، اختراع اور نئے شعبوں کے ابھرنے کی بدولت ہندوستانی معیشت کی تیزی سے تبدیلی کو درج کیا جاتا ہے ۔ اس سے ابھرتی ہوئی سرگرمیوں کی بہتر نمائندگی اور لیبر مارکیٹ اور اقتصادی اعداد و شمار کی درستگی ، موازنہ اور پالیسی کی افادیت میں اضافہ ہوتا ہے ۔
یہ معلومات آج لوک سبھا میں شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، وزارت منصوبہ بندی کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور وزارت ثقافت کے وزیر مملکت راؤ اندرجیت سنگھ نے فراہم کی ہیں ۔
***************
) ش ح –م ش ع- ش ہ ب )
U.No. 3350
(रिलीज़ आईडी: 2205338)
आगंतुक पटल : 4