وزارت سیاحت
azadi ka amrit mahotsav

شمال مشرقی خطے میں سی بی ایس پی اسکیم

प्रविष्टि तिथि: 15 DEC 2025 4:22PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر برائے سیاحت و ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ’’خدمت فراہم کرنے والوں کے لیے صلاحیت سازی‘‘(سی بی ایس پی) کی اسکیم کے تحت سیاحت کی وزارت شہری، دیہی اور قبائلی علاقوں سمیت ملک بھر میں سیاحت کے شراکت داروں کے لیے تربیتی پروگرام منعقد کرتی ہے۔ ان تربیتوں کے نتائج میں اداروں کے ذریعہ تقرری، خود روزگار اور اعلیٰ تعلیم جیسے ڈپلومہ اور سیاحت اور مہمان نوازی کے شعبے میں ڈگری کورسز کا انتخاب کرنے والے ٹرینیز شامل ہیں۔

دستیاب معلومات کے مطابق آغاز سے لے کر اب تک یعنی10-2009 سے لے کر 31 اکتوبر 2025 تک کل 6.43 لاکھ افراد کو تربیت دی گئی ہے اور 84000 سے زیادہ کو روزگار سے منسلک کیا گیا ہے۔

تمام سرکاری اور پینل میں شامل ادارے تربیت کے انعقاد سے پہلے مختلف چینلز کے ذریعے تربیتی پروگراموں کی تشہیر کرتے ہیں ۔  یہ قبائلی علاقوں کی خواتین اور نوجوانوں سمیت امیدواروں کے متنوع گروپ تک پہنچنے کا ایک موثر ذریعہ ہے ۔

شمال مشرقی خطہ سمیت مختلف ریاستوں میں تربیت یافتہ نوجوانوں کی تفصیلات ضمیمہ میں فراہم کی گئی ہیں۔

ضمیمہ

مالی سال 21-2020 سے مالی سال 26-2025تک (31 اکتوبر 2025 تک)سی بی ایس پی اسکیم کے تحت تربیت یافتہ/تصدیق شدہ افراد کی ریاست کے لحاظ سے تعداد

نمبر شمار

ریاست کا نام

2020-21

2021-22

2022-23

2023-24

2024-25

2025-26

کل

1

آندھرا پردیش

0

63

0

0

174

0

237

2

اروناچل پردیش

363

0

152

120

0

0

635

3

آسام

109

185

375

493

1155

0

2317

4

بہار

343

210

134

123

1179

0

1989

5

چندی گڑھ

25

0

468

112

0

0

605

6

چھتیس گڑھ

49

79

67

30

265

0

490

7

دہلی

85

210

79

373

1622

300

2669

8

گوا

0

0

0

30

0

0

30

9

گجرات

25

660

264

0

142

0

1091

10

ہریانہ

266

473

900

636

2591

0

4866

11

ہماچل پردیش

383

754

488

315

5409

0

7349

12

جموں و کشمیرکےمرکز کے زیر انتظام علاقے

1108

1054

1309

1096

11753

0

16320

13

جھارکھنڈ

143

224

86

240

1600

60

2353

14

کرناٹک

279

350

203

343

1908

0

3083

15

کیرالہ

753

1500

58

153

240

0

2704

16

مدھیہ پردیش

1929

5289

4727

6838

9429

0

28212

17

مہاراشٹر

153

110

647

420

6487

0

7817

18

میگھالیہ

313

212

202

171

207

0

1105

19

منی پور

0

0

0

0

743

0

743

20

میزورم

660

0

834

0

47

0

1541

21

اوڈیشہ

881

656

441

270

1130

0

3378

22

پڈوچیری

0

0

67

60

0

0

127

23

پنجاب

675

1013

1012

1337

4276

0

8313

24

راجستھان

226

144

593

1453

5517

0

7933

25

سکم

0

0

0

0

0

0

0

26

تمل ناڈو

2267

2538

3137

3644

2324

60

13970

27

تلنگانہ

210

417

546

725

3525

0

5423

28

اتر پردیش

320

4729

3418

3368

16914

120

28869

29

اتراکھنڈ

399

871

1116

1361

3929

0

7676

30

مغربی بنگال

0

142

251

226

6804

30

7453

31

لداخ کےمرکز کے زیر انتظام علاقے

121

151

0

0

0

0

272

32

ناگالینڈ

0

0

67

216

431

0

714

 

کل

12085

22034

21641

24153

89801

570

170284

ماخذ: وزارت سیاحت

*****

ش ح۔ م ح ۔ ع د

U. No-3203


(रिलीज़ आईडी: 2204265) आगंतुक पटल : 17
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी