بھارتی چناؤ کمیشن
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 6 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظر ثانی (ایس آئی آر) کے شیڈول میں ترمیم کی
प्रविष्टि तिथि:
11 DEC 2025 4:32PM by PIB Delhi
- 6 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف الیکٹورل آفیسرز (سی ای اوز) سے موصولہ درخواستوں کی بنیاد پر، الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ان 6 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں انتخابی فہرستوں کی جاری خصوصی تفصیلی نظر ثانی (ایس آئی آر) کے شیڈول میں ترمیم کی ہے ، جس میں اہلیت کی تاریخ 01.01.2026 کے حوالے سے درج ذیل ہے:
|
نمبر شمار
|
ریاست/یو ٹی
|
نظر ثانی شدہ گنتی مدت
|
ڈرافٹ رول کی اشاعت کی نظر ثانی شدہ تاریخ
|
|
1.
|
تمل ناڈو
|
14.12.2025 (اتوار) تک
|
19.12.2025 (جمعہ) کو
|
|
2.
|
گجرات
|
14.12.2025 (اتوار) تک
|
19.12.2025 (جمعہ) کو
|
|
3.
|
مدھیہ پردیش
|
18.12.2025 (جمعرات) تک
|
23.12.2025 (منگل) کو
|
|
4.
|
چھتیس گڑھ
|
18.12.2025 (جمعرات) تک
|
23.12.2025 (منگل) کو
|
|
5.
|
انڈمان اور نکوبار
|
18.12.2025 (جمعرات) تک
|
23.12.2025 (منگل) کو
|
|
6.
|
اتر پردیش
|
26.12.2025 (جمعہ) تک
|
31.12.2025 (بدھ) کو
|
- پچھلے نظرِ ثانی شدہ شیڈول میں ان 6 ریاستوں/مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے لیے گنتی کی مدت 11.12.2025 تک مقرر تھی اور ابتدائی انتخابی فہرست کی اشاعت کی تاریخ 16.12.2025 تھی۔
- گوا، گجرات، لکشدیپ، راجستھان اور مغربی بنگال کے لیے گنتی کی مدت آج، یعنی 11.12.2025 کو ختم ہو رہی ہے۔ ان ریاستوں/یو ٹی کی مسودہ انتخابی فہرستیں 16.12.2025 کو شائع کی جائیں گی۔
- کیرالہ کے لیے شیڈول پر پہلے ہی نظر کی گئی تھی اور ریاستِ کیرالہ میں گنتی کی مدت 18.12.2025 کو ختم ہوگی اور ڈرافٹ انتخابی فہرست 23.12.2025 کو شائع کی جائے گی۔
- یہ یقینی بنانے کے لیے کہ کوئی بھی اہل ووٹر شامل ہونے سے رہ نہ جائے، نئے ووٹروں کو ترغیب دی جا رہی ہے کہ وہ فارم 6 اپنے حلف نامے کے ساتھ پُر کریں اور اسے بی ایل اوز کو جمع کرائیں، یا فارم اور حلف نامے کو آن لائن ای سی آئی نیٹ ایپ/ویب سائٹ https://voters.eci.gov.in/ کے ذریعے بھر کر جمع کریں، تاکہ ان کا نام حتمی انتخابی فہرست میں شامل کیا جا سکے، جو فروری 2026 میں شائع کی جائے گی۔
*****
ش ح۔ک ح۔ م ش
U. No-2953
(रिलीज़ आईडी: 2202429)
आगंतुक पटल : 22