خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
ایس سی طلباء کے لیے نیشنل اوورسیز اسکالرشپ
प्रविष्टि तिथि:
10 DEC 2025 3:12PM by PIB Delhi
آج راجیہ سبھا میں وزیر مملکت برائے سماجی انصاف اور خودانحصاری، جناب رامداس اٹھاولے نے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ، گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 600 طلباء کو نیشنل اوورسیز اسکالرشپ (این او ایس) دی جا چکی ہے، جن میں سے 133 خواتین طالب علم ہیں۔
نیشنل اوورسیز اسکالرشپ اسکیم کو مالی سال 22-2021 سے 26-2025 کے لیے منظور کیا گیا ہے۔اسکیم کی اگلے مالیاتی دور کے لیے توسیع پر غور اور جائزہ جاری ہے۔
******
ش ح۔ ع و ۔م ا
Urdu No-2810
(रिलीज़ आईडी: 2201621)
आगंतुक पटल : 10