جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

راپتی دریا میں سیلاب کے باعث نقصانات

प्रविष्टि तिथि: 04 DEC 2025 6:11PM by PIB Delhi

آج لوک سبھا میں وزیر جل شکتی، جناب  سی آر پٹیل نے ایک سوال کے تحریری جواب میں کہا کہ یو پی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، شراوستی لوک سبھا حلقہ اور متعلقہ سات اضلاع بشمول بلرام پور میں پچھلے تین سالوں اور موجودہ مالی سال (2023-2022  تا 2026-2025) کے دوران راپتی دریا سے پیدا ہونے والے سیلاب کے نقصانات کا تفصیلی ریکارڈ منسلکہ ضمیمہ میں دیا گیا ہے۔

ریاستی حکومت کی جانب سے عوام اور املاک کو سیلاب کے نقصانات سے بچانے کے لیے درج ذیل اقدامات کیے گئے ہیں:

  • کھانے کے پیکٹ، لنچ پیکٹ، پانی کے تھیلے،او آر ایس  پیکٹ، کلورین گولیاں، ٹرپل، ڈگنٹی کٹس کی تقسیم۔

. متاثرہ علاقوں میں طبی ٹیمیں کیمپ میں موجود ہیں۔

. جانوروں کی امداد: جانوروں کے علاج اور ویکسینیشن کے لیے کیمپ قائم کیے گئے۔

. جانوروں کے لیے چارہ تقسیم کیا گیا۔

. بارش اور سیلاب کے سبب نقصان پہنچنے والے مکانات کے مالکان کو ایس ڈی آر ایف ہدایات کے مطابق معاوضہ فراہم کیا گیا۔

. ریلیف اور ریسکیو اقدامات کے تحت کشتیوں کی تعیناتی کی گئی۔

  • ضلعی اور ریاستی سطح پر کنٹرول رومز فعال ہیں اور 247x بہتر ہم آہنگی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

مرکزی واٹر کمیشن(سی ڈبلیو سی) راپتی دریا پر چار سطحی پیشن گوئی اسٹیشنز کو  قائم کیا گیا ہے، جو درج ذیل ہیں:بلرام پور (ضلع  بلرام پور)بانسی (ضلع  سدھارتھ نگر)بردگھٹ (ضلع  گورکھپور)کاکر دھاری (ضلع  شراوستی)۔

سیلاب  کے انتظام کے دو منصوبے راپتی دریا پر نافذ کیے گئے ہیں، جو سدھارتھ نگر، سنت کبیر نگر، گورکھپور اور دیوریا اضلاع کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ یہ منصوبے فلڈ مینجمنٹ اور بارڈر ایریاز پروگرام ( ایف ایم بی اے پی) کے تحت عمل میں لائے گئے، جو حکومت ہند کی مرکزی معاونت یافتہ اسکیم ہے۔ ایف ایم بی اے پی کے تحت حکومت اترپردیش کو 66.65 کروڑ روپے کی مرکزی امداد جاری کی گئی ہے۔

سیلاب کے انتظام اور مٹی کے کٹاؤ  سے بچاؤ کی اسکیمیں متعلقہ ریاستی حکومتوں کی ترجیح کے مطابق تیار اور نافذ کی جاتی ہیں۔  حکومت اتر پردیش  کا کوئی منصوبہ خاص طور پر شراوستی، بلرام پور، سدھارتھ نگر، مہاراج گنج، گورکھپور، سنت کبیر نگر اور دیوریا اضلاع کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں موجودہ باندوں کو بڑھانے یا راپتی دریا کے دونوں کناروں پر نئے باند تعمیر کرنے کا نہیں ہے۔

ضمیمہ

منسلکہ ضمیمہ  کا حوالہ لوک سبھا سوال نمبر 77 کے جواب میں دیا گیا، جو 04  دسمبر 2025 کو فراہم کیا گیا، جس کا موضوع تھا:

‘‘راپتی دریا میں سیلاب کے باعث نقصانات’’

 

شراواستی لوک سبھا حلقہ اور اتر پردیش کے دیگر اضلاع بشمول بلرام پور میں راپتی دریا کے باعث سیلاب کے دوران ہر سال اور موجودہ سال میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیل

نمبرشمار

ضلع

سال

سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد

زخمی ہونے والوں کی تعداد

جانوروں کے ہلاک ہونے کی تعداد

نقصان والے مکانات کی تعداد

سیلاب سے ہونے والے جانی، مالی اور حیوانی نقصانات کے لیے دیے گئے فنڈز کی تفصیل

سیلاب کے باعث متاثرہ کسانوں  کی تعداد

متاثرہ علاقے

سیلاب سے زرعی نقصانات کے لیے فراہم کردہ مالی امداد کی تفصیل

1

شراوستی

2022-23

6

0

3

1321

12790000

44123

27859.111

236802441

2023-24

0

0

1

67

1986000

0

0

0

2024-25

3

0

2

127

5560500

0

0

0

2025-26

0

0

0

8

960000

0

0

0

کل

9

0

6

1523

21296500

44123

27859.111

236802441

2

بلرام پور

2022-23

14

0

5

1396

11979700

83984

47676.544

251727543

2023-24

0

0

0

0

0

0

0

0

2024-25

4

0

2

423

6387482

1150

166.2

4784639

2025-26

0

0

0

32

1264000

0

0

0

کل

18

0

7

1851

19631182

85134

47842.744

256512182

3

سدھارتھ نگر

2022-23

21

0

1

126

10190000

66014

58857

351166550

2023-24

0

0

0

0

0

0

0

0

2024-25

3

0

0

18

1319500

38028

12304

190242721

2025-26

0

0

0

0

0

0

0

0

کل

24

0

1

144

11509500

104042

71161

541409271

4

مہاراج گنج

2022-23

0

0

0

0

0

0

0

0

2023-24

0

0

0

0

0

0

0

0

2024-25

0

0

0

0

0

0

0

0

2025-26

0

0

0

0

0

0

0

0

کل

0

0

0

0

0

0

0

0

5

کشی نگر

2022-23

0

0

0

0

0

0

0

0

2023-24

0

0

0

0

0

0

0

0

2024-25

0

0

0

0

0

0

0

0

2025-26

0

0

0

0

0

0

0

0

کل

0

0

0

0

0

0

0

0

6

سنت کبیر نگر

2022-23

0

0

0

0

0

842

135

2432838

2023-24

0

0

0

0

0

0

0

0

2024-25

0

0

0

0

0

0

0

0

2025-26

0

0

0

0

0

0

0

0

کل

0

0

0

0

0

842

135

2432838

7

گورکھپور

2022-23

2

0

0

2

990200

28096

5378.7754

112786791

2023-24

0

0

0

0

0

0

0

0

2024-25

0

0

0

27

2344000

6581

1496.9822

30501732

2025-26

0

0

0

3

248000

413

30.0315

2633726

کل

2

0

0

32

3582200

35090

6905.7891

145922249

8

دیوریا

2022-23

0

0

0

0

0

0

0

0

2023-24

0

0

0

0

0

0

0

0

2024-25

0

0

0

0

0

0

0

0

2025-26

0

0

0

0

0

0

0

0

کل

0

0

0

0

0

0

0

0

 

 

کل میزان

53

0

14

3550

56019382

269231

153903.6441

1183078981

********

 (ش ح ۔ش ت ۔رض)

U. No. 2604


(रिलीज़ आईडी: 2200308) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी