جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

’ہر گھر نل سے جل یوجنا ‘کے تحت شکایات

प्रविष्टि तिथि: 04 DEC 2025 5:59PM by PIB Delhi

اگست 2019 سے، حکومت ہند ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ مل کر جل جیون مشن (جے جے ایم) کو نافذ کر رہی ہے تاکہ ملک بھر کے ہر دیہی گھر میں نلکے کے پانی کا کنکشن فراہم کیا جا سکے۔ جے جے ایم-آئی ایم آئی ایس پر ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ رپورٹ  میں کہا گیا ہے کہ  2.68 لاکھ سے زیادہ گاؤں ہر گھر جل گاؤں کے طور پر رپورٹ کیے گئے ہیں، یعنی ان گاؤں کے ہر دیہی گھر میں نل کے پانی کا کنکشن ہے۔ مزید، تمام دیہی گھروں کو نل کے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے بقیہ دیہاتوں میں پائپ کے ذریعے پانی کی فراہمی کے کام مختلف مراحل میں ہیں۔

پانی ایک ریاستی موضوع ہے اور اس لیے، دیہی گھرانوں کو نل کا پانی فراہم کرنے کے لیے پائپ پانی کی فراہمی کی اسکیموں کی منصوبہ بندی، عمل درآمد، اور آپریشن اور دیکھ بھال(او اینڈ ایم) کی بنیادی ذمہ داری متعلقہ ریاستی/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومتوں پر عائد ہوتی ہے۔ اس طرح، جےجے ایم کے تحت شکایات/شکایات وغیرہ کو ریاستی/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی سطح پر ہینڈل اور نمٹا یا جاتا ہے۔ اس محکمہ میں موصول ہونے والی اس طرح کی شکایات/ نمائندگی ضروری اصلاحی اقدامات کرنے کے لیے ریاستی حکومت کو بھیجی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ شہری، حکومت ہند کے آن لائن پورٹل سنٹرلائزڈ پبلک گریونس ریڈیس اینڈ مانیٹرنگ سسٹم (سی پی جی آر اے ایم ایس) پر بھی اپنی شکایات درج کر سکتے ہیں، جنہیں اصلاحی کارروائی کے لیے متعلقہ ریاستوں کو بھیجا جاتا ہے۔ نل کے پانی کی فراہمی سے متعلق شکایات کا ریکارڈ ریاستی حکومت کی سطح پر رکھا جاتا ہے۔

پچھلے پانچ سالوں (21-2020، 22-2021، 23-2022، 24-2023 اور 25-2024) کے دوران جے جے ایم کے تحت جاری کیے گئے فنڈز کی ریاست وار تفصیل منسلک ہے۔

یہ جانکاری وزیر مملکت برائے جل شکتی  جناب  وی سومنا نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کی۔

ضمیمہ

***

یہ ضمیمہ لوک سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 804 کا جواب جو 4 دسمبر 2025 کو دیا گیا ہے، سے منسلک ہے

جے جے ایم کے تحت ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری کردہ فنڈز

(کروڑ روپےمیں)

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

21-2020

22-2021

23-2022

24-2023

25-2024

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

1.46

2.06

2.16

3.76

0.45

2

آندھرا پردیش

297.62

791.06

-

793.57

70.00

3

اروناچل پردیش

344.85

1,555.53

1,116.35

771.21

108.91

4

آسام

551.77

4,200.87

4,588.21

6,204.00

2,159.63

5

بہار

353.60

-

-

-

-

6

چھتیس گڑھ

334.14

477.24

2,223.98

2,885.56

191.59

7

ڈی این ایچ اینڈ ڈی ڈی

-

-

-

-

-

8

گوا

6.20

22.77

-

11.25

0.65

9

گجرات

983.08

2,557.96

3,590.16

2,237.14

59.00

10

ہریانہ

72.38

559.98

463.00

526.72

-

11

ہماچل پردیش

547.48

2,012.78

1,344.94

402.34

137.48

12

جموں و کشمیر

53.72

604.18

1,439.50

3,267.12

693.86

13

جھارکھنڈ

143.06

512.22

2,119.14

2,875.35

70.00

14

کرناٹک

446.36

2,504.40

2,725.93

4,966.62

570.66

15

کیرالہ

303.18

1,353.44

2,206.54

671.18

974.68

16

لداخ

-

340.68

382.76

131.07

187.43

17

لکشدیپ

-

-

9.25

19.82

0.56

18

مدھیہ پردیش

960.09

3,837.59

2,820.51

5,419.90

2,622.35

19

مہاراشٹر

457.23

1,666.64

3,915.62

7,444.26

1,605.88

20

منی پور

141.80

601.19

256.03

-

-

21

میگھالیہ

184.92

1,078.39

1,047.00

1,500.00

405.65

22

میزورم

104.30

303.89

448.58

303.10

13.52

23

ناگالینڈ

85.57

333.61

484.28

314.90

19.87

24

اوڈیشہ

609.11

2,492.56

1,768.73

2,108.54

368.39

25

پڈوچیری

1.06

7.47

-

1.00

3.77

26

پنجاب

-

402.24

-

119.76

50.00

27

راجستھان

630.51

2,345.08

6,081.80

250.00

1,659.22

28

سکم

39.36

194.79

188.92

251.61

62.25

29

تمل ناڈو

690.36

614.35

872.96

2,617.10

731.67

30

تلنگانہ

82.71

-

-

-

-

31

تریپورہ

117.46

714.09

849.91

744.18

368.38

32

اتر پردیش

1,295.47

5,435.25

9,496.54

16,947.00

6,310.98

33

اتراکھنڈ

271.93

1,082.85

1,209.38

1,890.66

568.40

34

مغربی بنگال

807.08

1,404.61

3,090.12

4,206.29

2,524.99

کل

10,917.86

40,009.77

54,742.30

69,885.01

22,540.22

 

************

 

ش ح۔ت ف۔ ج ا

 (U: 2469) 


(रिलीज़ आईडी: 2199248) आगंतुक पटल : 3
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी