قبائیلی امور کی وزارت
وی سی ایف – ایس ٹی اسکیم کے تحت استفادہ کنندگان
प्रविष्टि तिथि:
04 DEC 2025 5:50PM by PIB Delhi
وینچر کیپٹل فنڈ برائے درج فہرست قبائل (وی سی ایف – ایس ٹی) اسکیم کے تحت، اس کے آغاز سے لے کر اب تک ، امداد حاصل کرنے استفادہ کنندگان کی ریاست وار تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
استفادہ کنندہ
|
مالی امداد کی منظور شدہ رقم (کروڑ روپے میں)
|
|
1
|
چھتیس گڑھ
|
ہیمل فوڈ پرائیویٹ لمیٹڈ
|
3.41
|
|
2
|
تلنگانہ
|
ہارلیز انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
|
5.00
|
سی اینڈ ڈی: آج کی تاریخ تک، تمل ناڈو سے وی سی ایف – ایس ٹی اسکیم سے مستفید ہونے والا کوئی نہیں ہے۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:2438
(रिलीज़ आईडी: 2199095)
आगंतुक पटल : 5
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English