بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

تجدید شدہ ڈسٹری بیوشن سیکٹر اسکیم کے تحت 37,000 کروڑ روپے جاری


وزارت توانائی کے پاس کسی بھی ریاست کی جانب سے تقسیم کےبنیادی ڈھانچے کے کاموں سے متعلق کوئی  بھی دعویٰ  زیرالتوا نہیں ہے

प्रविष्टि तिथि: 04 DEC 2025 4:51PM by PIB Delhi

حکومت ہند نے مالیاتی طور پر پائیدار اور آپریشنل طور پر مؤثر ڈسٹری بیوشن سیکٹر کے ذریعے صارفین کو بجلی کی فراہمی کے معیار اور بھروسے کو بہتر بنانے کے مقصد کے ساتھ اصلاح شدہ ڈسٹری بیوشن سیکٹر اسکیم (آر ڈی ایس ایس)کا آغاز کیا۔

آج تک اسکیم کے تحت جاری کی گئی کل مرکزی گرانٹ تقریباً 37,000 کروڑ روپے ہے جو کہ اسکیم کے لیے کل منظور شدہ مجموعی بجٹ سپورٹ کا تقریباً 38فیصد ہے۔

اسکیم کے تحت فنڈز کا اجراء ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈی آئی ایس سی او ایم)پر منحصر ہے کہ وہ بغیر کسی تاخیر کے، فنڈ ریلیز کے رہنما خطوط کے مطابق سنگ میل حاصل کریں اور دیگر ضروریات کو پورا کریں۔ نتائج کی تشخیص کا فریم ورک، ہر ریاست/ڈسکوم کے لئے اپنی مرضی کے مطابق ایکشن پلان پر مبنی، فنڈ ریلیز کے لئے ان کا جائزہ لینے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔

آج تک، تقسیم کے بنیادی ڈھانچے کے کاموں سے متعلق کسی بھی ریاست کا کوئی دعویٰ اس وزارت کے پاس منظوری کے لیے زیر التوا نہیں ہے۔

آر ڈی ایس ایس ریاست کے لحاظ سے منظوری (مجموعی) اور مالی سال 2024-2023، مالی سال 2025-2024 اور مالی سال 2026-2025 میں جاری کیا گیا فنڈ(اب تک)

)کروڑ روپے میں(

نمبر شمار

ریاست/یوٹی

منظور شدہ  جی بی ایس
(مجموعی)

مالی سال 2024-2023 میں جاری کردہ فنڈ

مالی سال 2025-2024 میں جاری کردہ فنڈ

مالی سال 2026-2025 میں جاری کردہ فنڈ

(28 نومبر2025 تک)

1

انڈمان اور نکوبار

428

0

0

41

2

آندھرا پردیش

7,240

311

901

204

3

اروناچل پردیش

992

0

43

153

4

آسام

4,107

635

769

816

5

بہار

6,748

1,268

1,207

985

6

چھتیس گڑھ

3,217

178

304

382

7

دہلی

196

0

0

0

8

گوا

243

15

0

26

9

گجرات

5,538

507

670

454

10

ہریانہ

4,076

35

205

139

11

ہماچل پردیش

2,561

6

80

459

12

جموں و کشمیر

4,803

349

624

828

13

جھارکھنڈ

2,272

0

222

348

14

کرناٹک

27

0

5

0

15

کیرالہ

3,278

22

153

284

16

لداخ

788

79

0

3

17

مدھیہ پردیش

7,347

1,006

820

1,235

18

مہاراشٹر

13,182

820

1,614

604

19

منی پور

602

20

58

48

20

میگھالیہ

1,195

51

146

98

21

میزورم

351

22

27

24

22

ناگالینڈ

479

1

10

43

23

پڈوچیری

107

0

0

14

24

پنجاب

3,284

115

114

334

25

راجستھان

12,902

531

1,094

821

26

سکم

409

24

12

68

27

تمل ناڈو

9,139

97

448

0

28

تلنگانہ

72

2

0

34

29

تریپورہ

619

36

91

138

30

اتر پردیش

16,570

1,801

1,822

1,714

31

اتراکھنڈ

2,444

11

116

483

32

مغربی بنگال

6,423

221

601

49

کل

1,21,637

8,160

12,158

10,829

یہ اطلاع بجلی کے وزیر مملکت جناب شری پد یسو نائک نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

ش ح۔ک ا۔ ع ر

U.NO.2394


(रिलीज़ आईडी: 2198987) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil