خلا ء کا محکمہ
پارلیمانی سوال: ہیومن اسپیس فلائٹ مشن
प्रविष्टि तिथि:
03 DEC 2025 5:26PM by PIB Delhi
مسلسل انسانی خلائی پرواز کے مشن کے لیے مسلسل کوششوں کی طرف، ہندوستان نے طویل مدتی روڈ میپ کا تصور کیا ہے‘ جس میں چاند کے لیے عملے کے مشن پر جانا بھی شامل ہے۔
ہندوستان کے خلائی وِژن 2047 کے ایک حصے کے طور پر، 2040 تک پہلے کریوڈ قمری مشن کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اس مقصد کو پورا کرنے کی طرف، بڑے منصوبے یعنی چندریان -4 قمری نمونہ واپسی مشن، چندریان -5 اسرو-جاگزا لوپیکس مشن، گگن یان فالو آن مشن بشمول بھارتیہ انترکش اسٹیشن ماڈیول-1، نیکسٹ جنریشن لانچ وہیکل اور تھرڈ لانچ پیڈ کو حال ہی میں حکومت نے منظوری دی تھی۔
****
ش ح۔م ش۔ن ع
U NO: 2311
(रिलीज़ आईडी: 2198348)
आगंतुक पटल : 6