صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کیا
प्रविष्टि तिथि:
03 DEC 2025 1:12PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج 3 دسمبر 2025 کو راشٹرپتی بھون میں بھارت کے پہلے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کیا ۔

****
ش ح۔ت ف۔ ش ت
U NO: 2270
(रिलीज़ आईडी: 2198156)
आगंतुक पटल : 8