جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کرشنا واٹر ڈسپیوٹ ٹربیول دوئم کے حوالے کی اضافی شرائط

प्रविष्टि तिथि: 01 DEC 2025 7:11PM by PIB Delhi

دریائے کرشنا کے پانی کے استعمال، تقسیم یا کنٹرول سے متعلق ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے درمیان تنازعہ کو حل کرنے کے لیے کرشنا آبی تنازعات کے ٹریبونل۔دوئمنے اضافی شرائط کے معاملے پر مرکزی حکومت کو اپنا حتمی فیصلہ پیش نہیں کیا ہے۔

 

مندرجہ بالا کے پیش نظر، تفصیلات پیدا نہیں ہوتی ہیں۔

 

یہ معاملہ کرشنا واٹر ڈسپیوٹ ٹریبونلدوئم میں زیر سماعت ہے۔ ٹربیونل نے اپنی رپورٹ اور فیصلے کو پیش کرنے کی مدت میں یکم اگست 2025 سے مزید ایک سال کی توسیع کرنے کی درخواست کی۔ لہٰذا انٹر اسٹیٹ ریور واٹر ڈسپیوٹ ایکٹ 1956 کے سیکشن 5 کی ذیلی دفعہ (3) کے مطابق، مرکزی حکومت نے کرشنا واٹر ڈسپیوٹ ٹریبونل کے ذریعہ رپورٹ جمع کرانے اور فیصلے کی مدت کو مزید ایک سال کے لیے بڑھا دیا۔ اگست، 2025 تا 31 جولائی، 2026 بذریعہ گزٹ نوٹیفکیشن نمبر 3221(ای ) مورخہ 10.07.2025۔

 

یہ جانکاری وزیر مملکت برائے جل شکتی جناب راج بھوشن چودھری نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کی۔

***

(ش ح۔اص)

UR No 2159


(रिलीज़ आईडी: 2197254) आगंतुक पटल : 5
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English