جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جے جے ایم کے تحت مالی بے ضابطگیاں اور کاموں کے ناقص معیار

प्रविष्टि तिथि: 01 DEC 2025 4:23PM by PIB Delhi

بتیس ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اعداد و شمار کے مطابق، مختلف ذرائع جیسے میڈیا رپورٹس، از خود نوٹس، عوامی نمائندے، شہری اور شکایات پورٹل کے ذریعے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو کل 17,036 شکایات موصول ہوئی ہیں۔جل جیون مشن (جے جے ایم) کے تحت مالی بے ضابطگیوں اور کاموں کے ناقص معیار سے متعلق، جیسا کہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے اطلاع دی ہے، 621 محکمہ جاتی عہدیداروں، 969 ٹھیکیداروں اور 153 تھرڈ پارٹی انسپیکشن ایجنسیوں(ٹی پی آئی اے) کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔موصولہ شکایات اور عہدیداروں، ٹھیکیداروں اور تیسرے فریق کی ایجنسیوں کے خلاف کی گئی کارروائی کی ریاست وار تفصیلات منسلک ہیں۔

جیسا کہ ریاستوں نے اطلاع دی ہے، اتر پردیش میں سب سے زیادہ شکایات درج کی گئی ہیں، جو تقریباً جے جے ایم کے تحت مالی بے ضابطگیوں اور ناقص معیار کے کاموں کے خلاف موصول ہونے والی کل شکایات کا 84فی صد ہیں۔

ریاست اتر پردیش نے اطلاع دی ہے کہ اس نے از خود نوٹس سمیت مختلف ذرائع سے موصول ہونے والی تمام 14,264 شکایات میں انکوائری شروع کی ہے، اور 14,212 مقدمات میں رپورٹ پیش کی گئی ہے، جبکہ 52 مقدمات میں انکوائری کا عمل جاری ہے۔

ریاست نے مزید بتایا کہ ان شکایات کے خلاف 434 مقدمات میں کارروائی کی گئی، جن میں محکمہ کی سطح کے 171 اہلکار، 120 ٹھیکیدار اور 143 تھرڈ پارٹی انسپیکشن ایجنسی(ٹی پی آئی اے) شامل ہیں، جبکہ باقی شکایات یا تو حل کر دی گئی ہیں یا غیر متعلقہ پائی گئی ہیں۔

یہ معلومات وزیر مملکت برائے جَل شکتی جناب وی سومننا نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

ضمیمہ کا حوالہ راجیہ سبھا کے غیر ستارہ دار سوال نمبر 89 کے جواب میں دیا گیا، جس کا جواب مورخہ 01.12.2025 کو دیا گیا۔

 

 

Sr.no.

State/ UT

Total no. of complaints

No. of Dept. officials against whom action taken

No. of contractors against whom action has been taken

No. of TPIA against whom action has been taken

1

A & N Islands

0

0

0

0

2

Andhra Pradesh

0

0

0

0

3

Arunachal Pradesh

0

0

0

0

4

Assam

1,236

17

4

3

5

Bihar

0

0

0

0

6

Chhattisgarh

283

2

5

1

7

DD&DNH

0

0

0

0

8

Goa

0

0

0

0

9

Gujarat

1

12

112

0

10

Haryana

4

11

0

0

11

Himachal Pradesh

2

0

0

0

12

Jharkhand

8

26

2

3

13

Karnataka

169

9

99

1

14

Kerala

25

1

1

0

15

Ladakh

1

1

0

0

16

Lakshadweep

0

0

0

0

17

Madhya Pradesh

37

151

9

0

18

Maharashtra

154

1

5

0

19

Manipur

19

4

39

0

20

Meghalaya

8

3

0

0

21

Mizoram

1

0

0

0

22

Odisha

4

0

1

0

23

Puducherry

0

0

0

0

24

Punjab

3

2

0

0

25

Rajasthan

183

170

53

2

26

Sikkim

0

0

0

0

27

Tamil Nadu

45

5

2

0

28

Telangana

0

0

0

0

29

Tripura

376

0

376

0

30

Uttar Pradesh

14,264

171

119

143

31

Uttarakhand

40

35

0

0

32

West Bengal

173

0

142

0

Total

17,036

621

969

153

 

***

 

UR-2117

(ش ح۔اس ک  )

 

 


(रिलीज़ आईडी: 2197237) आगंतुक पटल : 4
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी