خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
سی اے آر اے نے خصوصی ضرورت والے بچوں کو گود لینے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے منی پور میں گود لینے سے متعلق آگاہی میٹنگ میں شرکت کی
प्रविष्टि तिथि:
25 NOV 2025 5:40PM by PIB Delhi
سنٹرل ایڈاپشن ریسورس اتھارٹی )سی اے آر اے( نے منی پور میں 100 سے زیادہ شرکاء کی موجودگی میں ،’خصوصی ضروریات کے حامل بچوں کو گود لینا‘ کے موضوع پر گود لینے سے متعلق ایک آگاہی میٹنگ میں حصہ لیا ۔ پروگرام میں رشتہ داربنانے، رضاعی یعنی فوسٹر ایڈاپشن اور ریاست میں گود لینے کے ماحولیاتی نظام کو بہتر بنانے کے طریقوں جیسے موضوعات پربھی غور وفکرکیا گیا۔ تقریب کا اختتام ثقافتی پروگراموں اور اعزازات کے ساتھ ہوا۔
********
ش ح ۔ م م ۔ م ا
Urdu No-1794
(रिलीज़ आईडी: 2194222)
आगंतुक पटल : 8