زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ربیع کی فصل کی بجائی کا رقبہ 306 لاکھ ہیکٹیئر سے تجاوز کر گیا


دالوں کے لیے رقبہ 73.36 لاکھ ہیکٹیئر کے بقدر ہے، جبکہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے دوران یہ 68.15 لاکھ ہیکٹیئر کے بقدر تھا

شری اَن اور موٹے اناجو ں کے لیے رقبہ 19.69 لاکھ ہیکٹیئر کے بقدر

تلہنوں کے لیے رقبہ 74.64 لاکھ ہیکٹیئر سے تجاوز کر گیا

Posted On: 24 NOV 2025 7:04PM by PIB Delhi

زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے محکمے نے 21نومبر 2025 تک ربیع کی فصلوں کے لیے رقبے میں اضافے کی تفصیلات جاری کی ہیں۔

رقبہ: لاکھ ہیکٹیئر میں

نمبر شمار

فصل

عام رقبہ (2019-20 سے لے کر 2023-24)

بجائی کا رقبہ

2024-25 میں اضافہ (+)/تخفیف (-)

2025 - 26

2024-25

1

گیہوں

312.35

128.37

107.09

21.27

2

چاول

42.93

8.26

7.59

0.67

3

دالیں

140.42

73.36

68.15

5.21

A

چنا

100.99

53.71

49.30

4.41

B

دال

15.13

9.01

8.57

0.44

C

کھیت مٹر

6.50

5.58

4.80

0.78

D

کلتھی

1.98

1.11

1.03

0.08

E

اُڑد بین

6.16

0.88

0.99

-0.11

F

مونگ بین

1.41

0.07

0.09

-0.03

G

لیتھیرس

2.79

1.58

1.75

-0.17

H

دیگر دالیں

5.46

1.43

1.62

-0.19

4

شری اَن اور موٹے اناج

55.33

19.69

17.26

2.44

A

جوار

24.62

8.99

8.43

0.56

B

باجرا

0.59

0.04

0.03

0.01

C

راگی

0.72

0.49

0.38

0.11

D

چھوٹے جوار

0.16

0.11

0.03

0.07

E

مکئی

23.61

6.57

5.38

1.19

F

جو

5.63

3.50

3.00

0.50

5

تلہن

86.78

76.64

72.69

3.94

A

ریپسیڈ اور سرسوں

79.17

73.80

69.58

4.22

B

مونگ پھلی

3.69

1.12

1.27

-0.15

C

کسن٘بہ

0.72

0.46

0.22

0.24

D

سورج مکھی

0.79

0.16

0.12

0.04

E

تل

0.48

0.02

0.02

0.00

F

السی

1.93

0.98

1.39

-0.41

G

دیگر تلہن

0.00

0.09

0.09

-0.01

 

مجمو فصلیں

637.81

306.31

272.78

33.53

**********

 (ش ح –ا ب ن- ع ر)

U.No:1744


(Release ID: 2193774) Visitor Counter : 4
Read this release in: English