خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت  کے سکریٹری نے جے پور میں ون اسٹاپ سینٹرز اور خواتین ہیلپ لائنز کا جائزہ لیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 17 NOV 2025 9:02PM by PIB Delhi

 سترہ  نومبر 2025 کو جناب انل ملک، سکریٹری، وزارت برائے خواتین اور اطفال ترقی نے جاری آپریشنز اور خدمات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے جے پور میں ون اسٹاپ سینٹر ( اوایس سی) اور خواتین ہیلپ لائن ( ڈبلیو ایچ ایل) کا  جائزہ  کیا۔

*******

ش ح-  ظ ا –  م ش

UR- No. 1475


(ریلیز آئی ڈی: 2191546) وزیٹر کاؤنٹر : 16
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी