وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کوان کے یوم پیدائش پر  خراج عقیدت پیش کیا


Posted On: 19 NOV 2025 7:53AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم  محترمہ  اندرا گاندھی کے یوم پیدائش پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا؛

‘‘سابق وزیر اعظم  محترمہ اندرا گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت’’۔

*******

ش ح-  ظ ا –   م ش

UR- No. 1459

 


(Release ID: 2191507) Visitor Counter : 10