اقلیتی امور کی وزارتت
azadi ka amrit mahotsav

اقلیتی امور کے سکریٹری نے چھتیس گڑھ میں پردھان منتری جن وکاس کاریہ کرم (پی ایم جے وی کے) کے تحت نافذ کیے جانے والے پروجیکٹوں کا جائزہ لیا


اقلیتی امور کے دیگر اقدامات یعنی وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن اور قومی اقلیتی ترقی اور مالیاتی کارپوریشن کا بھی جائزہ لیا گیا

Posted On: 12 NOV 2025 7:16PM by PIB Delhi

اقلیتی امور کی وزارت (ایم او ایم اے) کے سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر کمار نے پردھان منتری جن وکاس کاریہ کرم (پی ایم جے وی کے) کے تحت نافذ کیے جانے والے پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے چھتیس گڑھ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران سکریٹری نے ریاستی وقف بورڈ کے ذریعہ وقف جائیدادوں کی رجسٹریشن کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا۔

A group of men sitting around a tableAI-generated content may be incorrect.

A group of people sitting around a tableAI-generated content may be incorrect.

اس کے علاوہ، ریاست میں قومی اقلیتی ترقی اور مالیاتی کارپوریشن کی طرف سے شروع کیے گئے اقدامات کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی گئی۔ گفت و شنید پرنسپل سکریٹری، محکمہ سماجی بہبود، حکومت چھتیس گڑھ اور دیگر سینئر عہدیداروں کی موجودگی میں ہوئی۔

A group of people sitting around a tableAI-generated content may be incorrect.

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 1168


(Release ID: 2189377) Visitor Counter : 6
Read this release in: English , हिन्दी