بھارتی چناؤ کمیشن
مجموعی طور پر 66.91فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ: 1951 میں بہار کے پہلے انتخابات کے بعد سب سے زیادہ
بہار کی اسمبلی انتخابات کی تاریخ میں سب سے زیادہ خواتین کے ووٹ ڈالنے کا ریکارڈ ہے
Posted On:
11 NOV 2025 10:09PM by PIB Delhi
بہار قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 66.91 فیصد کے تاریخی سب سے زیادہ ووٹرز ٹرن آؤٹ کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے۔ یہ 1951 کے بعد ریاست میں ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ ووٹنگ شرح ہے۔ تفصیلات ضمیمہ1 اور 2 میں ملاحظہ فرمائیں۔
اسمبلی الیکشن - 2025+ میں رائے شماری میں شرکت کی شرح (فیصد میں)
|
|
خواتین
|
مرد
|
کل
|
|
رائے دہندگان کی تعداد
|
فیصد
|
رائے دہندگان کی تعداد
|
فیصد
|
رائے دہندگان کی تعداد
|
فیصد
|
|
فیز- I *
|
1,76,77,219
|
فیصد69.04
|
1,98,35,325
|
61.56 فیصد
|
3,75,13,302
|
فیصد65.08
|
|
فیز- II **
|
1,74,68,572
|
فیصد74.03
|
1,95,44,041
|
64.1 فیصد
|
3,70,13,556
|
فیصد68.76
|
|
مجموعی
|
3,51,45,791
|
فیصد71.6
|
3,93,79,366
|
62.8 فیصد
|
7,45,26,858
|
فیصد66.91
|
+ڈیٹا عارضی ہے اور اس میں سروس ووٹرز، ٹی جی ووٹرز کا فیصد اور پوسٹل بیلٹس شامل نہیں ہیں۔ حتمی اعداد و شمار ای سی آئی انڈیکس کارڈ کے ذریعے شیئر کیے جائیں گے۔
سی ای سی جناب گیانیش کمار نے الیکشن کمیشن ڈاکٹر سکھ بیر سنگھ سندھو اور ڈاکٹر وویک جوشی کے ساتھ ای سی آئی میں کنٹرول سینٹر سے فیز-II کے تمام 45,399 پولنگ اسٹیشنوں میں فراہم کردہ ویب کاسٹنگ سروس کے ذریعے انتخابات کے انعقاد کی نگرانی کی۔
بہار میں دو مرحلوں میں ہونے والے انتخابات میں 8.5 لاکھ سے زیادہ پولنگ سے متعلقہ عملہ نے شرکت کی،1.4 لاکھ پولنگ ایجنٹس 2,616 امیدواروں کی طرف سے مقرر کیے گئے، 243 جنرل مبصر، 38 پولیس مبصر اور 67 اخراجات کے مبصر انتخابات کے انعقاد اور مشاہدے کے لیے انتخابی مشینری کا حصہ تھے۔
پہلی بار، 6 ممالک یعنی - جنوبی افریقہ، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، فلپائن، بیلجیم اور کولمبیا کے 16 مندوبین نے اس سال انٹرنیشنل الیکشن وزیٹرز پروگرام (آئی ای وی پی) کے حصے کے طور پر رائے شماری کی کارروائی کا دورہ کیا اور دیکھا۔ مندوبین نے بین الاقوامی سطح پر بہار کے انتخابات کی ستائش کی جو کہ سب سے زیادہ منظم، شفاف اور موثر انتخابات میں سے ایک ہیں۔
مرحلہ وار تفصیلات: بہار اسمبلی انتخابات- 2025
| |
فیز- I
|
فیز- II
|
مجموعی
|
|
رائے شماری میں شرکت
|
65.08فیصد
|
68.76 فیصد
|
66.91 فیصد
|
|
ری- پولز کی تعداد
|
0
|
12.11.2025 کو جانچ پڑتال
|
-
|
|
اے سی ایس
|
3,75,13,302
|
3,70,13,556
|
7,45,26,858
|
|
اضلاع
|
18
|
20
|
38
|
|
اے سی
|
121
|
122
|
243
|
|
پولنگ اسٹیشنز
|
45,341
|
45,399
|
90,740
|
|
پولنگ عملہ
|
~ 4.25 لاکھ
|
~ 4.25 لاکھ
|
~ 8.50 لاکھ
|
|
جیویکا دیدی/رضاکار
|
~90,000
|
~90,000
|
~ 1.80 لاکھ
|
|
پولنگ ایجنٹس
|
67,902
|
72,372
|
1,40,274
|
|
امیدوار
|
1,314
|
1,302
|
2,616
|
8 اے سی ایس میں ضمنی انتخابات کے لیے پول ڈے کی تفصیلات ضمیمہ 3 میں ہے۔
Click here for Annexure pdf file.
*******
ش ح- ظ ا – م ش
UR No. 1125
(Release ID: 2189050)
Visitor Counter : 15