بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نے راجادھی راجا لمیٹڈ کی جانب سے لا رینون ہیلتھ کیئر پرائیویٹ لمیٹڈ میں مخصوص شیئر ہولڈنگ کے حصول کی منظوری دے دی ہے
Posted On:
07 NOV 2025 8:11PM by PIB Delhi
مسابقتی کمیشنِ ہند نے راجادھی راجا لمیٹڈ کے ذریعے لا رینن ہیلتھ کیئر پرائیویٹ لمیٹڈ میں مخصوص شیئر ہولڈنگ کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔
مجوزہ امتزاج راجادھی راجا لمیٹڈ (حصول کار) کے ذریعے لا رینن ہیلتھ کیئر پرائیویٹ لمیٹڈ (ایل آر ایچ پی ایل) میں مخصوص شیئر ہولڈنگ کے حصول سے متعلق ہے۔
حصول کار ایک خصوصی مقصد کے لیے قائم کردہ ادارہ ہے، جو کریئڈر ششن(کریئڈر وی آئی ایل پی ) کی ملکیت اور انتظام کے تحت ہے، اور فی الوقت بھارت میں کوئی براہِ راست کاروباری سرگرمی انجام نہیں دیتا۔
ایل آر ایچ پی ایل دواسازی کے شعبے سے وابستہ ہے اور دواسازی کی ادویات، نیوٹریسوٹیکلز، غذائی سپلیمنٹس، اور فعال دواسازی اجزاء کی تیاری اور تقسیم سے متعلق سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے۔
کمیشن کا تفصیلی حکم بعد میں جاری کیا جائے گا۔
***
UR-955
(ش ح۔اس ک )
(Release ID: 2187683)
Visitor Counter : 3