خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت کے افسران اور عملے نےراشٹریہ ایکتا دیوس 2025 پر دیانتداری کا حلف لیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 OCT 2025 3:21PM by PIB Delhi
راشٹریہ ایکتا دیوس 2025 کے موقع پر خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت کے افسران اور عملے نے ملک کے اتحاد ، سالمیت اور سلامتی کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دیانتداری کا حلف لیا ۔
راشٹریہ ایکتا دیوس (قومی اتحاد کا دن) سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے ۔
*****
( ش ح ۔م م۔ت ا)
U. No. 553
(ریلیز آئی ڈی: 2184631)
وزیٹر کاؤنٹر : 40