یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

مشترکہ جیو سائنٹسٹ امتحان، 2025

Posted On: 29 OCT 2025 7:27PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ منعقدہ مشترکہ جیو-سائنٹسٹ ایگزامنیشن، 2025 کی 9 فروری 2025 کو منعقدہ  مرحلہ -1 (شروعاتی) امتحان، 21 اور 22 جون 2025 کو منعقدہ مرحلہ- II(مین) امتحان اور بعد ازاں ستمبر 2025 کے مہینوں میں پرسنالٹی ٹیسٹ کے نتائج کی بنیاد پر، میرٹ کے لحاظ سے ان امیدواروں کی فہرست جن کی سفارش(1) جیولوجسٹ گروپ ’اے‘ (2) سائنٹسٹ ’بی‘ (ہائیڈرولوجی) گروپ ’اے‘/ اسسٹنٹ ہائیڈرولوجسٹ گروپ ’بی‘ (3) جیوفزیسٹ گروپ ’اے‘/ سائنٹسٹ ’بی‘ (جیو فیزکس) گروپ ’اے‘/ اسسٹنٹ جیوفیزسٹ گروپ ’بی‘ (4) کیمسٹ گروپ ’اے‘ (5) سائنٹسٹ ’بی‘ (کیمیکل) گروپ ’اے‘ (6) اسسٹنٹ کیمسٹ گروپ ’بی‘جیسے عہدوں کے لیے کی گئی ہے۔

2. حکومت کی جانب سے پُر کی جانے والی اسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے۔

تفصیلات

پی ڈی ایف فائل ملاحظہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:465


(Release ID: 2183992) Visitor Counter : 8
Read this release in: English , हिन्दी