مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

تیس ستمبر 2025  تک ٹیلی کام سبسکرپشن سے متعلق اعداد و شمار کی نمایاں جھلکیاں

Posted On: 27 OCT 2025 6:36PM by PIB Delhi

 

تفصیلات

وائرلیس*

وائرلیس

کل

(وائرلیس+

وائر لائن)

براڈ بینڈ سبسکرائبرز (ملین)

951.23

44.40

995.63

شہری ٹیلی فون سبسکرائبرز (ملین)

647.47

41.64

689.11

ستمبر 2025  میں خالص اضافہ (ملین)

2.20

0.12

2.32

ماہانہ ترقی کی شرح

0.34فیصد

0.28فیصد

0.34فیصد

دیہی ٹیلی فون صارفین (ملین)

534.85

4.98

539.83

ستمبر 2025  میں خالص اضافہ (ملین)

2.09

-0.01

2.08

ماہانہ ترقی کی شرح

0.39فیصد

-0.23فیصد

0.39فیصد

کل ٹیلی فون سبسکرائبرز (ملین)

1182.32

46.61

1228.94

ستمبر 2025  میں خالص اضافہ (ملین)

4.29

0.11

4.40

ماہانہ ترقی کی شرح

0.36فیصد

0.23فیصد

0.36فیصد

مجموعی طور پر ٹیلی ڈینسیٹی @ (فیصد)

83.36فیصد

3.29فیصد

86.65فیصد

شہری ٹیلی ڈینسیٹی @ ( فیصد)

126.62فیصد

8.14فیصد

134.76فیصد

دیہی ٹیلی ڈینسیٹی @ ( فیصد)

58.98فیصد

0.55فیصد

59.52فیصد

شہری صارفین کا حصہ

54.76فیصد

89.32فیصد

56.07فیصد

دیہی صارفین کا حصہ

45.24فیصد

10.68فیصد

43.93فیصد

ستمبر 2025 کے مہینے میں 15.13کروڑ صارفین نے موبائل نمبر پورٹیبلٹی (ایم این پی) کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔

ستمبر 2025 میں فعال وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد (پیک وی ایل آر# کے مطابق) 1088.59 ملین رہی۔

نوٹ:

* وائرلیس میں فکسڈ وائرلیس ایکسیس (ایف ڈبلیو اے) سبسکرپشن بھی شامل ہے ۔

@ ’ہندوستان اور ریاستوں کے لئے آبادی کے تخمینوں سے متعلق تکنیکی گروپ کی رپورٹ 2011-2036‘سے آبادی کے تخمینے کی بنیاد پر ۔

# وی ایل آر، وزیٹر لوکیشن رجسٹر کا مخفف ہے ۔ مختلف ٹیلی کام سروس فراہم کنندگان (ٹی ایس پیز) کے لیے چوٹی وی ایل آر کی تاریخیں مختلف سروس علاقوں میں مختلف ہوتی ہیں ۔

اس پریس ریلیز میں دی گئی معلومات ٹی ایس پیز کی طرف سے ٹرائی کو فراہم کردہ اعداد و شمار پر مبنی ہیں ۔

.Iبراڈ بینڈ سبسکرائبرز

  • ستمبر 2025 میں1392 آپریٹرزکے ذریعہ موصول ہونے والی معلومات کے مطابق براڈبینڈ صارفین کی کل تعداد اگست 2025  کے اختتام پر 989.58  ملین سے بڑھ کر ستمبر  2025  کے اختتام پر 995.63  ملین ہو گئی، جو ماہانہ 0.61 فیصد کی شرحِ نمو ظاہر کرتی ہے۔شعبہ وار  براڈبینڈ صارفین کی تعداد اور ان کی ماہانہ ترقی کی شرح درج ذیل ہے: ــ

 

ستمبر 2025  کے مہینے میں شعبہ وار براڈبینڈ صارفین اور ماہانہ شرحِ نمو

طبقہ

سبسکرپشن

براڈ بینڈ سبسکرائبرز

)ملین میں(

فیصد تبدیلی

اگست-2025

ستمبر-2025

وائرڈ سبسکرائبرز

فکسڈ (وائرڈ) رسائی

(ڈی ایس ایل، ایف ٹی ٹی ایکس، ایتھرنیٹ/ایل اے این، کیبل موڈیم ، آئی ایل ایل)

44.07

44.40

0.75فیصد

وائرلیس سبسکرائبرز

فکسڈ وائرلیس رسائی

(5جی ایف ڈبلیو اے ، وائی فائی ، وائی میکس ، ریڈیو/یو بی آر ، سیٹلائٹ)

11.40

12.31

7.99فیصد

موبائل وائرلیس رسائی

(ہینڈسیٹ/ڈونگل پر مبنی-3 جی ، 4 جی ، 5 جی)

934.11

938.92

0.51فیصد

کل براڈ بینڈ سبسکرائبرز

989.58

995.63

0.61فیصد

 

 

تیس ستمبر 2025  تک کے پانچ سرفہرست براڈبینڈ (وائرڈ + وائرلیس) سروس فراہم کنندگان

نمبر شمار

سروس فراہم کرنے والے کا نام

سبسکرائبر بیس

(ملین میں)

  1.  

ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ

505.47

  1.  

بھارتی ایئرٹیل لمیٹڈ

310.42

  1.  

ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ

127.78

  1.  

بھارت سنچار نگم لمیٹڈ

34.71

  1.  

ایٹریا کنورجنس ٹیکنالوجیز لمیٹڈ

2.34

ٹاپ فائیو براڈ بینڈ (وائرڈ + وائرلیس) سروس پرووائڈرز کا مارکیٹ شیئر

98.50فیصد

 

نیچے براڈبینڈ خدمات (وائرڈ + وائرلیس) میں سروس فراہم کنندگان کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر کی تصویری نمائندگی دی گئی ہے:

تیس ستمبر 2025  تک سروس فراہم کنندہ کے لحاظ سے براڈبینڈ (وائرڈ + وائرلیس) خدمات کا مارکیٹ شیئر

تیس ستمبر 2025  تک کے پانچ سرفہرست فکسڈ (وائرڈ) ایکسیس براڈبینڈ سروس فراہم کنندگان

نمبر شمار

خدمت فراہم کنندہ کا نام

سبسکرائبر بیس (ملین میں(

  1.  

ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ

13.20

  1.  

بھارتی ایئرٹیل لمیٹڈ

9.80

  1.  

بھارت سنچار نگم لمیٹڈ

4.40

  1.  

ایٹریا کنورجنس ٹیکنالوجیز لمیٹڈ

2.34

  1.  

کیرالہ ویژن براڈ بینڈ لمیٹڈ

1.42

ٹاپ فائیو فکسڈ (وائرڈ) ایکسیس براڈ بینڈ سروس پرووائڈرز کا مارکیٹ شیئر

70.19فیصد

 

تیس ستمبر 2025  تک کے پانچ سرفہرست وائرلیس (فکسڈ وائرلیس اور موبائل) ایکسیس براڈبینڈ سروس فراہم کنندگان

نمبر شمار

خدمت فراہم کنندہ کا نام

سبسکرائبر بیس (ملین میں(

  1.  

ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ

492.27

  1.  

بھارتی ایئرٹیل لمیٹڈ

300.62

  1.  

ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ

127.77

  1.  

بھارت سنچار نگم لمیٹڈ

30.31

  1.  

آئی بس ورچوئل نیٹ ورک سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ

0.12

ٹاپ فائیو وائرلیس (فکسڈ وائرلیس اور موبائل) رسائی براڈ بینڈ سروس فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر

99.99فیصد

 .IIوائر لائن ٹیلی فون صارفین کا ڈیٹا بیس

  • اگست 2025 کے اختتام پر 46.51 ملین وائر لائن صارفین تھے، جو ستمبر 2025 کے اختتام تک بڑھ کر 46.61 ملین ہو گئے۔ اس طرح 0.11 ملین صارفین کا خالص اضافہ ہوا، جو 0.23 فیصد ماہانہ شرحِ نمو کو ظاہر کرتا ہے۔
  • بھارت میں مجموعی وائر لائن ٹیلی ڈینسٹی اگست 2025 کے اختتام پر 3.28 فیصد سے بڑھ کر ستمبر 2025 کے اختتام پر 3.29 فیصد ہو گئی۔ شہری علاقوں میں وائر لائن ٹیلی ڈینسٹی 8.14 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 0.55 فیصد رہی (30 ستمبر 2025 تک)۔کل وائر لائن صارفین میں شہری صارفین کا حصہ 89.32 فیصد اور دیہی صارفین کا حصہ 10.68 فیصد رہا۔
  • پبلک سیکٹر یوٹیلٹی ایکسیس سروس فراہم کنندگان، جیسے کہ بی ایس این ایل، ایم ٹی این ایل اور اے پی ایس ایف ایل  نے مشترکہ طور پر وائر لائن مارکیٹ میں 20.38 فیصد حصہ برقرار رکھا (30 ستمبر 2025 تک)۔ وائر لائن صارفین کی تفصیلی شماریات ضمیمہ- I میں دستیاب ہیں۔

تیس ستمبر 2025  تک وائر لائن صارفین میں سروس فراہم کنندگان کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر

ستمبر 2025 کے مہینے میں مختلف سروس فراہم کنندگان کے وائر لائن صارفین کے مجموعی اضافے یا کمی کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

ستمبر 2025 کے دوران سروس فراہم کنندہ کے لحاظ سے وائر لائن صارفین میں خالص اضافہ / کمی

 .IIIوائرلیس ٹیلی فون (موبائل + ایف ڈبلیو اے) صارفین کا ڈیٹا بیس

  • وائرلیس (موبائل + فکسڈ وائرلیس ایکسیس) صارفین کی تعداد اگست 2025 کے اختتام پر 1178.03 ملین سے بڑھ کر ستمبر 2025 کے اختتام پر 1182.32 ملین ہو گئی، جس سے 0.36 فیصد ماہانہ شرحِ نمو درج کی گئی۔شہری علاقوں میں وائرلیس صارفین کی تعداد 31 اگست 2025 کو 645.27 ملین سے بڑھ کر 30 ستمبر 2025 کو 647.47 ملین ہو گئی، جبکہ دیہی علاقوں میں یہ تعداد اسی مدت کے دوران 532.76 ملین سے بڑھ کر 534.85 ملین تک پہنچ گئی۔یوں شہری وائرلیس صارفین میں 0.34 فیصد اور دیہی وائرلیس صارفین میں 0.39 فیصد ماہانہ شرحِ نمو ریکارڈ کی گئی۔

  • بھارت میں وائرلیس ٹیلی ڈینسٹی اگست 2025 کے اختتام پر 83.12 فیصد سے بڑھ کر ستمبر 2025 کے اختتام پر 83.36 فیصد ہو گئی۔شہری وائرلیس ٹیلی ڈینسٹی اگست 2025 کے اختتام پر 126.38 فیصد سے بڑھ کر ستمبر 2025 کے اختتام پر 126.62 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ دیہی وائرلیس ٹیلی ڈینسٹی اسی مدت میں 58.76 فیصد سے بڑھ کر 58.98 فیصد ہو گئی۔ستمبر 2025 کے اختتام پر کل وائرلیس صارفین میں شہری صارفین کا حصہ 54.76 فیصد اور دیہی صارفین کا حصہ 45.24 فیصد رہا۔
  • وائرلیس (موبائل) اور وائرلیس (فکسڈ وائرلیس ایکسیس – ایف ڈبلیو ایف) صارفین کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

(اے) وائرلیس (موبائل) سبسکرائبر بیس

  • وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد اگست 2025 کے اختتام پر 1167.03 ملین سے بڑھ کر ستمبر 2025 کے اختتام پر 1170.44 ملین ہو گئی، جس سے 0.29 فیصد ماہانہ شرحِ نمو ریکارڈ کی گئی۔شہری علاقوں میں وائرلیس (موبائل) سبسکرپشن 638.49 ملین سے بڑھ کر 640.17 ملین ہو گئی، جبکہ دیہی علاقوں میں یہ تعداد 528.54 ملین سے بڑھ کر 530.27 ملین تک پہنچ گئی۔یوں شہری وائرلیس (موبائل) صارفین میں 0.26 فیصد اور دیہی وائرلیس (موبائل) صارفین میں 0.33 فیصد ماہانہ شرحِ نمودرج کی گئی۔

  • بھارت میں وائرلیس (موبائل) ٹیلی ڈینسٹی اگست 2025 کے اختتام پر 82.35 فیصد سے بڑھ کر ستمبر 2025 کے اختتام پر 82.53 فیصد ہو گئی۔شہری وائرلیس (موبائل) ٹیلی ڈینسٹی اگست 2025 کے اختتام پر 125.05 فیصد سے بڑھ کر ستمبر 2025 کے اختتام پر 125.19 فیصد ہو گئی، جبکہ دیہی وائرلیس (موبائل) ٹیلی ڈینسٹی اسی عرصے میں 58.30 فیصد سے بڑھ کر 58.47 فیصد ہو گئی۔ستمبر 2025 کے اختتام پر کل وائرلیس (موبائل) صارفین میں باالترتیب شہری صارفین کا حصہ 54.69 فیصد اور دیہی صارفین کا حصہ 45.31 فیصد رہا۔

وائرلیس (موبائل) سبسکرائبر بیس کی تفصیلی معلومات ضمیمہII میں دستیاب ہیں۔

  • 30 ستمبر 2025 تک نجی ایکسس سروس فراہم کنندگان کے پاس وائرلیس (موبائل) صارفین کا 92.10 فیصد حصہ تھا، جبکہ بی ایس این ایل اور ایم ٹی این ایل جیسے عوامی شعبے کے سروس فراہم کنندگان کا مشترکہ مارکیٹ شیئر 7.90 فیصد تھا۔
  • ذیل میں وائرلیس (موبائل) صارفین کے حوالے سے سروس فراہم کنندہ کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر اور خالص اضافے کی گرافیکل نمائندگی دی گئی ہے۔

تیس ستمبر 2025  تک وائرلیس (موبائل) صارفین کے لحاظ سےایکسس سروس فراہم کنندگان کے مارکیٹ شیئر کی تفصیل درج ذیل ہے:

ستمبر 2025 کے مہینے میں ایکسس سروس فراہم کنندگان کے وائرلیس (موبائل) صارفین میں خالص اضافہ یا کمی کی تفصیل درج ذیل ہے:

وائرلیس (موبائل) صارفین میں اضافہ

ستمبر 2025 کے مہینے میں اہم ایکسس سروس فراہم کنندگان کے وائرلیس (موبائل) صارفین میں ماہانہ اضافہ یا کمی کی شرح درج ذیل ہے:

ستمبر 2025 کے مہینے میں سروس ایریا کے لحاظ سے وائرلیس (موبائل) صارفین میں ماہانہ اضافہ یا کمی کی شرح

  • ستمبر 2025 کے مہینے کے دوران، جموں و کشمیر (جے اینڈ کے)، کولکاتہ اور راجستھان کے سوا تمام سروس علاقوں میں وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا۔

(بی) وائرلیس (ایف ڈبلیو اے) سبسکرائبربیس

  • اس وقت فکسڈ وائرلیس ایکسیس (ایف ڈبلیو اے) پر مبنی خدمات دو زمروں کے تحت فراہم کی جا رہی ہیں:
  1. 5جی ایف ڈبلیو اے یعنی 5جی ریڈیو ایکسیس ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا ایف ڈبلیو اے۔
  2. یو بی آر ایف ڈبلیو اے یعنی بغیر لائسنس شدہ بینڈ ریڈیو (یوبی آر) ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا ایف ڈبلیو اے۔
  • وائرلیس (5جی ایف ڈبلیو اے) صارفین کی تعداد اگست 2025 کے آخر میں 8.90 ملین سے بڑھ کر ستمبر 2025 کے آخر میں 9.40 ملین ہوگئی۔شہری علاقوں میں سبسکرپشن کی تعداد 5.53 ملین اور دیہی علاقوں میں 3.87 ملین رہی۔ستمبر 2025 کے آخر تک کل وائرلیس (5جی ایف ڈبلیو اے) صارفین میں شہری صارفین کا حصہ 58.85 فیصد اور دیہی صارفین کا حصہ 41.15 فیصد تھا۔
  • وائرلیس (5جی ایف ڈبلیو اے) صارفین سے متعلق معلومات ضمیمہ-V میں دستیاب ہیں۔
  • ریلائنس جیو اِنفوکام لمیٹڈ نے اگست 2025 سے یو بی آر ایف ڈبلیو اے صارفین کی تعداد کی رپورٹنگ شروع کی ہے۔
  • ستمبر 2025 کے آخر میں یو بی آر ایف ڈبلیو اے سبسکرپشن کی مجموعی تعداد 2.48 ملین رہی، جن میں سے 1.77 ملین شہری علاقوں میں اور 0.71 ملین دیہی علاقوں میں تھیں۔
  • کل وائرلیس (یو بی آر ایف ڈبلیو اے) صارفین میں شہری صارفین کا حصہ 71.30 فیصد جبکہ دیہی صارفین کا حصہ 28.70 فیصد تھا۔

وائرلیس (یو بی آر ایف ڈبلیو اے) صارفین سے متعلق معلومات ضمیمہ- VIمیں دستیاب ہیں۔

 .IVایم ٹو ایم  سیلولر موبائل کنکشنز

ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنکشنز کی تعداد اگست 2025 کے اختتام پر 89.70 ملین سے بڑھ کر ستمبر 2025 کے اختتام پر 94.57 ملین ہو گئی۔

بھارٹی ایئرٹیل لمیٹڈ کے پاس 56.33 ملین ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنکشنز ہیں، جو 59.56فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ سب سے زیادہ ہیں۔ اس کے بعد ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ، ریلائنس جیو انفوکام لمیٹڈ اور بی ایس این ایل بالترتیب 18.79فیصد، 17.84فیصد اور 3.81فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ دوسرے مقامات پر ہیں۔

 

.Vکل ٹیلی فون صارفین کی تعداد

  • بھارت میں کل ٹیلی فون صارفین کی تعداد اگست 2025 کے اختتام پر 1224.54 ملین سے بڑھ کر ستمبر 2025 کے اختتام پر 1228.94 ملین ہو گئی، جس سے ماہانہ ترقی کی شرح 0.36فیصد رہی۔شہری علاقوں میں ٹیلی فون سبسکرپشن اگست 2025 کے آخر میں 686.79 ملین سے بڑھ کر ستمبر 2025 کے آخر میں 689.11 ملین ہو گئی، جبکہ دیہی علاقوں میں یہ تعداد اسی مدت میں 537.75 ملین سے بڑھ کر 539.83 ملین ہو گئی۔ ستمبر 2025 کے مہینے میں شہری اور دیہی ٹیلی فون سبسکرپشن کی ماہانہ ترقی کی شرح بالترتیب 0.34فیصد اور 0.39فیصد رہی۔
  • بھارت میں مجموعی ٹیلی ڈینسٹی اگست 2025 کے اختتام پر 86.40فیصد سے بڑھ کر ستمبر 2025 کے اختتام پر 86.65فیصد ہو گئی۔ شہری ٹیلی ڈینسٹی 134.51فیصد سے بڑھ کر 134.76فیصد اور دیہی ٹیلی ڈینسٹی 59.31فیصد سے بڑھ کر 59.52فیصد ہو گئی۔ستمبر 2025 کے اختتام پر کل ٹیلی فون صارفین میں شہری صارفین کا حصہ 56.07فیصد اور دیہی صارفین کا حصہ 43.93فیصد رہا۔

مجموعی ٹیلی ڈینسٹی (ایل ایس اے کے لحاظ سے) – جیسا کہ 30 ستمبر 2025 کو تھی

  • جیسا کہ اوپر دیے گئے چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے، ستمبر 2025 کے اختتام پر آٹھ ایل ایس اے کی ٹیلی ڈینسٹی آل انڈیا اوسط ٹیلی ڈینسٹی سے کم ہے۔دہلی سروس ایریا کی ٹیلی ڈینسٹی سب سے زیادہ 279.33فیصد ہے، جبکہ بہار سروس ایریا کی ٹیلی ڈینسٹی سب سے کم 58.02فیصد ہے۔

نوٹ: -

  1. آبادی سے متعلق اعداد و شمار اور تخمینے صرف ریاست وار دستیاب ہیں۔
  2. ٹیلی ڈینسٹی کے اعداد و شمار ٹیلی فون صارفین کے ڈیٹا (جو ایکسیس سروس فراہم کرنے والوں کی جانب سے فراہم کیا جاتا ہے) اور ’’رپورٹ آف دی ٹیکنیکل گروپ آن پاپولیشن پروجیکشنز فار انڈیا اینڈ اسٹیٹس 2011–2036‘‘ میں دیے گئے آبادی کے تخمینوں کی بنیاد پر تیار کیے گئے ہیں۔
  3. دہلی کے ٹیلی فون صارفین کے اعداد و شمار میں، دہلی ریاست کے علاوہ غازی آباد اور نوئیڈا (اتر پردیش) اور گڑگاؤں اور فرید آباد (ہریانہ) کے وہ علاقے بھی شامل ہیں جو دہلی کے مقامی ٹیلی فون ایکسچینجز سے خدمات حاصل کرتے ہیں۔
  4. مغربی بنگال کے اعداد و شمار میں کولکاتہ شامل ہے،مہاراشٹر میں ممبئی شامل ہےاور اتر پردیش میں یو پی ایسٹ اور یو پی ویسٹ  دونوں سروس علاقے شامل ہیں۔
  5. آندھرا پردیش کے اعداد و شمار میں تلنگانہ شامل ہے،مدھیہ پردیش میں چھتیس گڑھ،بہار میں جھارکھنڈ،مہاراشٹر میں گوا،اتر پردیش میں اتراکھنڈ،مغربی بنگال میں سِکّم اور شمال مشرقی کے اعداد و شمار میں اروناچل پردیش، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ اور تریپورہ کی ریاستیں شامل ہیں۔

 

زمرہ وار صارفین کی تعداد میں اضافہ

سرکل کیٹیگری کے لحاظ سے ٹیلی فون صارفین میں خالص اضافہ — ستمبر 2025 کے مہینے میں

 

حلقہ زمرہ

ستمبر 2025 کے مہینے میں خالص اضافہ

ٹیلی فون سبسکرائبر بیس 30 ستمبر 2025 تک

وائر لائن سیگمینٹ

وائرلیس * سیگمینٹ

وائر لائن سیگمینٹ

وائرلیس * سیگمینٹ

حلقہ اے

-2909

1297599

19907448

393464086

حلقہ بی

75061

1183913

11207049

477832108

حلقہ سی

53574

1118830

3366467

196689946

میٹرو

-20603

693744

12131378

114338051

کل ہند

105123

4294086

46612342

1182324191

*وائرلیس میں فکسڈ وائرلیس ایکسیس کے سبسکرپشنز بھی شامل ہیں۔

سرکل کیٹیگری کے لحاظ سے ٹیلی فون صارفین کی ماہانہ اور سالانہ شرحِ نمو — ستمبر 2025 کے مہینے میں

 

حلقہ زمرہ

ماہانہ ترقی کی شرح (فیصد) (اگست 2025 تا ستمبر 2025)

سالانہ شرح نمو (فیصد) (ستمبر 2024 تا ستمبر 2025)

وائر لائن سیگمینٹ

وائرلیس * سیگمینٹ

وائر لائن سیگمینٹ

وائرلیس * سیگمینٹ

حلقہ اے

-0.01فیصد

0.33فیصد

39.30فیصد

1.22فیصد

حلقہ بی

0.67فیصد

0.25فیصد

9.98فیصد

0.51فیصد

حلقہ سی

1.62فیصد

0.57فیصد

9.83فیصد

3.38فیصد

میٹرو

-0.17فیصد

0.61فیصد

29.25فیصد

-0.20فیصد

کل ہند

0.23فیصد

0.36فیصد

26.21فیصد

1.14فیصد

 

*وائرلیس میں فکسڈ وائرلیس ایکسیس  کے سبسکرپشنز بھی شامل ہیں۔

نوٹ: سرکل کیٹیگری میٹرو میں دہلی، ممبئی اور کولکاتہ شامل ہیں۔

  • جیسا کہ اوپر دیے گئے جدولوں سے ظاہر ہوتا ہے، وائرلیس شعبے میں ستمبر 2025 کے مہینے کے دوران تمام سرکلز نے ماہانہ بنیاد پر اپنے صارفین کی تعداد میں اضافہ درج کیا ہے۔ سالانہ بنیاد پر، میٹرو کے علاوہ تمام سرکلز میں صارفین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
  • دوسری جانب، وائر لائن شعبے میں ستمبر 2025 کے مہینے کے دوران ماہانہ بنیاد پر سرکل اے اور میٹرو میں صارفین کی تعداد میں کمی واقع ہوئی، جبکہ سالانہ بنیاد پر تمام سرکلز میں صارفین کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

.VII فعال وائرلیس (موبائل) صارفین (وی۔ایل۔آر ڈیٹا)

 

  • کل 1170.44 ملین وائرلیس (موبائل) صارفین میں سے 1088.59 ملین صارفین ستمبر 2025 کے مہینے میں پیک وی ایل آر کی تاریخ پر فعال تھے۔ فعال وائرلیس (موبائل) صارفین کا تناسب کل وائرلیس (موبائل) صارفین کے تقریباً 93.01 فیصد کے برابر تھا۔
  • فعال وائرلیس صارفین (جنہیں وی ایل آر صارفین بھی کہا جاتا ہے) کے تناسب سے متعلق تفصیلی اعداد و شمار ضمیمہ-III میں دستیاب ہیں، جبکہ وی ایل آر صارفین کی رپورٹنگ کے لیے استعمال ہونے کا طریقۂ کار ضمیمہ-IV میں فراہم کیا گیا ہے۔

اکسیس سروس فراہم کنندگان کے لحاظ سے وی ایل آر صارفین کی فیصد شرح — ستمبر 2025 کے مہینے میں

  • ایم ٹی این ایل کے فعال وائرلیس (موبائل) صارفین (وی ایل آر) کا تناسب ستمبر 2025 کے مہینے میں پیک وی ایل آر کی تاریخ پر اس کے کل وائرلیس (موبائل) صارفین (ایچ ایل آر) کے مقابلے میں سب سے زیادہ 152.53 فیصد رہا۔اسی مدت کے دوران، بی ایس این ایل کا وی ایل آر تناسب سب سے کم 60.25 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

سروس ایریا کے لحاظ سے وی ایل آرصارفین کی فیصد شرح — ستمبر 2025 کے مہینے میں

 .VIIIموبائل نمبر پورٹیبلٹی (ایم این پی)

  • ایم این پی کو سب سے پہلےہریانہ لائسنسڈ سروس ایریا (ایل ایس اے) میں 25 نومبر 2010 سے نافذ کیا گیا اور بعد ازاں 20 جنوری 2011 سے پورے ملک میں عمل میں لایا گیا۔ابتدائی طور پر یہ سہولت صرف ایک ہی ایل ایس اے کے اندر دستیاب تھی۔ بعد میں انٹر ایل ایس اے ایم این پی کو 3 جولائی 2015 سے پورے ملک میں شروع کیا گیا، جس سے وائرلیس صارفین کو یہ سہولت ملی کہ وہ ایک سروس ایریا سے دوسرے میں منتقل ہونے کے باوجود اپنا موبائل نمبر برقرار رکھ سکیں۔
  • ستمبر 2025 کے مہینے کے دوران تقریباً 15.13 ملین صارفین نے ایم این پی کے لیے درخواستیں جمع کرائیں۔ان میں سے زون-I سے تقریباً 8.45 ملین اور زون-II سے تقریباً 6.68 ملین درخواستیں موصول ہوئیں۔
  • ایم این پی زون-I (شمالی اور مغربی بھارت) میں سب سے زیادہ درخواستیں یو۔پی (ایسٹ) ایل ایس اے سے موصول ہوئیں، جن کی تعداد تقریباً 2.08 ملین رہی، اس کے بعد یو۔پی (ویسٹ) ایل ایس اے سے تقریباً 1.45 ملین درخواستیں موصول ہوئیں۔
  • ایم این پی زون-II (جنوبی اور مشرقی بھارت) میں سب سے زیادہ درخواستیں بہار ایل ایس اے سے موصول ہوئیں، جن کی تعداد تقریباً 1.41 ملین رہی، جبکہ اس کے بعد مدھیہ پردیش ایل ایس اے سے تقریباً 1.39 ملین درخواستیں موصول ہوئیں۔

سروس ایریا وائز ایم این پی اسٹیٹس (تمام اعداد و شمار ملین میں)

زون-I

زون-II

سروس ایریا

مہینہ میں پورٹنگ کی درخواست کی تعداد

سروس ایریا

مہینہ میں پورٹنگ کی درخواست کی تعداد

اگست-25

ستمبر-25

اگست-25

ستمبر-25

دہلی

0.69

0.75

آندھرا پردیش

0.66

0.70

گجرات

1.03

1.02

آسام

0.13

0.12

ہریانہ

0.45

0.45

بہار

1.30

1.41

ہماچل پردیش

0.05

0.06

کرناٹک

0.60

0.63

جموں و کشمیر

0.07

0.07

کیرالہ

0.28

0.25

مہاراشٹر

1.06

1.06

کولکتہ

0.20

0.19

ممبئی

0.28

0.28

مدھیہ پردیش

1.45

1.39

پنجاب

0.39

0.41

شمال مشرق

0.03

0.03

راجستھان

0.80

0.80

اوڈیشہ

0.25

0.24

یو پی (مشرق)

2.09

2.08

تمل ناڈو

0.60

0.60

یو پی (مغربی)

1.52

1.45

مغربی بنگال

1.12

1.12

کل

8.42

8.45

کل

6.62

6.68

کل (زون-I + زون-II)

 

 

15.05

15.13

 

کسی بھی وضاحت کی صورت میں رابطہ کی تفصیلات:  -

جناب اکھلیش کمار تریویدی ، مشیر (این ایس ایل-II)

ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا                                                                                

ورلڈ ٹریڈ سینٹر ، ٹاور-ایف ،

نوروجی نگر ، نئی دہلی-110029

فون: 011-20907758

ای میل: advmn@trai.gov.in

(ایس ۔ بی ۔ سنگھ)

پرنسپل ایڈوائزر (این ایس ایل) ٹرائی

نوٹ: کچھ سروس پرووائیڈرز کے کچھ حلقوں میں چوٹی کے وی ایل آر کے اعداد و شمار ان کے ایچ ایل آر کے اعداد و شمار سے زیادہ ہیں کیونکہ انرومرز کی ایک بڑی تعداد ہے ۔

ضمیمہ IV

وائرلیس سیکشن میں وی ایل آر سبسکرائبرز

ہوم لوکیشن رجسٹر (ایچ ایل  آر) ایک مرکزی ڈیٹا بیس ہے جس میں ہر اس موبائل فون صارف کی تفصیلات محفوظ ہوتی ہیں جو جی ایس ایم کور نیٹ ورک استعمال کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔ایچ ایل آر میں سروس فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ ہر سم کارڈ کی تفصیلات محفوظ کی جاتی ہیں۔ہر سم کارڈ کا ایک منفرد شناختی نمبر ہوتا ہے جسے انٹرنیشنل موبائل سبسکرائبر آئیڈینٹیٹی (آئی ایم ایس آئی) کہا جاتا ہے اور یہی نمبر ایچ ایل آر کے ہر ریکارڈ کی بنیادی کلید ہوتا ہے۔ایچ ایل آر کا ڈیٹا اس وقت تک محفوظ رہتا ہے جب تک صارف سروس فراہم کنندہ کے ساتھ رجسٹر رہتا ہے۔ایچ ایل آر صارفین کی حرکت پذیری (موبلیٹی) کو بھی منظم کرتا ہے، یعنی یہ ان کے مقام میں ہونے والی تبدیلیوں کو انتظامی علاقوں میں اپڈیٹ کرتا رہتا ہے۔یہ صارف کا ڈیٹا وزیٹر لوکیشن رجسٹر (وی ایل آر) کو بھی بھیجتا ہے۔

سروس پرووائیڈرز کی جانب سے رپورٹ کیے گئے صارفین کی تعداد درج ذیل حساب سے حاصل کی جاتی ہے:یہ تعداد ان آئی ایم ایس آئی نمبروں کے مجموعے اور دیگر درج ذیل اعدادوشمار کے درمیان فرق پر مبنی ہوتی ہے۔

1

کل آئی ایم ایس آئی ایچ ایل آر میں (اے) کم: (بی = اے + بی + سی + ڈی + ای)

2

کل آئی ایم ایس آئی ایچ ایل آر میں (اے) کم: (بی = اے + بی + سی + ڈی + ای)

اے

ٹیسٹ/سروس کارڈز

بی

ملازمین

سی

ڈسٹری بیوشن چینلز (ایکٹو کارڈ) میں اسٹاک

ڈی

سبسکرائبر برقرار رکھنے کی مدت ختم ہو گئی۔

ای

سروس معطل ہے زیر التواء منقطع

3

سبسکرائبرز بیس (اے۔بی)

 

وزیٹر لوکیشن رجسٹر (وی ایل آر) ایک عارضی ڈیٹا بیس ہے جس میں اُن صارفین کی معلومات رکھی جاتی ہیں جو کسی مخصوص علاقے میں رومنگ پر موجود ہوتے ہیں، جس علاقے کی خدمت وہ وی ایل آر انجام دیتا ہے۔نیٹ ورک کے ہر بیس اسٹیشن کے ساتھ صرف ایک ہی وی ایل آر منسلک ہوتا ہے، لہٰذا کوئی صارف بیک وقت ایک سے زیادہ وی ایل آر میں موجود نہیں ہوسکتا۔

اگر کوئی صارف فعال حالت میں ہے، یعنی وہ کال یا ایس ایم ایس بھیج اور وصول کر سکتا ہے، تو اس کی معلومات ایچ ایل آر اور وی ایل آر دونوں میں موجود ہوتی ہیں۔تاہم، ایسا بھی ممکن ہے کہ صارف ایچ ایل آرمیں رجسٹر ہو لیکن وی ایل آر میں نہ ہو — مثلاً اگر فون بند ہو، کوریج سے باہر ہو یا ناقابلِ رسائی ہو۔

ایسی صورت میں وہ صارف ایچ ایل آرمیں تو شامل ہوگا لیکن وی ایل آر میں نہیں، اور یہی وجہ ہوتی ہے کہ ایچ ایل آرکی بنیاد پر رپورٹ کی گئی صارفین کی تعداد اور وی ایل آر میں موجود فعال صارفین کی تعداد میں فرق پایا جاتا ہے۔یہاں بیان کردہ وی ایل آر صارفین کا ڈیٹا اس ماہ کے اُس دن کے مطابق تیار کیا گیا ہے جس دن وی ایل آر میں سب سے زیادہ فعال صارفین ریکارڈ کیے گئے تھے۔یہ معلومات اُن سوئچز سے حاصل کی جاتی ہیں جن کی پرج ٹائم  زیادہ سے زیادہ 72 گھنٹے ہو۔

فکسڈ وائرلیس (5جی) سبسکرائیبربیس

 

لائسنس یافتہ سروس ایریا

بھارتی ایئرٹیل

ریلائنس جیو

گرینڈ ٹوٹل

اگست 25

25 ستمبر

اگست 25

25 ستمبر

اگست 25

25 ستمبر

آندھرا پردیش

195,960

215,756

573,123

599,670

769,083

815,426

آسام

40,624

44,183

152,880

161,179

193,504

205,362

بہار

85,980

96,264

525,129

561,780

611,109

658,044

دہلی

113,891

121,247

229,208

229,582

343,099

350,829

گجرات

122,558

132,207

387,552

399,551

510,110

531,758

ہریانہ

59,338

64,018

195,556

203,503

254,894

267,521

ہماچل پردیش

9,695

10,676

62,206

65,953

71,901

76,629

جموں و کشمیر

35,003

38,231

150,144

156,266

185,147

194,497

کرناٹک

190,348

204,945

363,327

374,894

553,675

579,839

کیرالہ

39,504

43,696

139,760

149,111

179,264

192,807

کولکاتہ

67,843

71,499

156,257

157,683

224,100

229,182

مدھیہ پردیش

91,576

99,215

452,663

477,045

544,239

576,260

مہاراشٹر

185,785

200,813

532,893

552,265

718,678

753,078

ممبئی

75,632

80,554

95,525

98,010

171,157

178,564

شمال مشرق

21,709

24,011

73,208

76,636

94,917

100,647

اڈیشہ

47,296

51,423

226,688

243,924

273,984

295,347

پنجاب

99,479

108,409

419,972

436,901

519,451

545,310

راجستھان

127,478

138,232

381,286

399,165

508,764

537,397

تمل ناڈو

262,278

281,917

326,039

336,760

588,317

618,677

اتر پردیش (مشرق)

117,839

129,356

550,049

582,744

667,888

712,100

اتر پردیش (مغربی)

94,590

103,117

435,985

458,132

530,575

561,249

مغربی بنگال

54,164

59,707

331,841

362,568

386,005

422,275

کل

2,138,570

2,319,476

6,761,291

7,083,322

8,899,861

9,402,798

خالص اضافہ

 

180,906

 

322,031

 

502,937

ماہانہ نمو کا فیصد

 

8.46فیصد

 

4.76فیصد

 

5.65فیصد

 

ضمیمہ-VI

فکسڈ وائرلیس (یو بی آر) سبسکرائبرز بیس

 

لائسنس یافتہ سروس ایریا

ریلائنس جیو*

اگست 25

25 ستمبر

آندھرا پردیش

157,025

190,118

آسام

17,555

20,701

بہار

139,818

167,960

دہلی

144,120

170,518

گجرات

152,408

176,582

ہریانہ

94,995

112,972

ہماچل پردیش

4,677

5,933

جموں و کشمیر

39,283

46,375

کرناٹک

120,346

145,001

کیرالہ

6,550

7,106

کولکاتہ

89,559

105,141

مدھیہ پردیش

115,637

138,837

مہاراشٹر

172,621

203,764

ممبئی

34,078

38,677

شمال مشرق

7,096

8,623

اڈیشہ

25,851

31,543

پنجاب

133,799

154,435

راجستھان

154,604

179,469

تمل ناڈو

96,045

112,018

اتر پردیش (مشرق)

150,701

176,285

اتر پردیش (مغربی)

179,922

213,255

مغربی بنگال

62,703

75,438

کل

2,099,393

2,480,751

خالص اضافہ

 

381,358

ماہانہ نمو کا فیصد

 

18.17فیصد

* صرف ریلائنس جیو نے ایف ڈبلیو اے-یو بی آر سبسکرائبر بیس کی اطلاع دی ہے۔

******

(ش ح ۔ م م ۔  م ا)

Urdu.No-392

 


(Release ID: 2183453) Visitor Counter : 6
Read this release in: हिन्दी , English