بھارتی چناؤ کمیشن
آٹھ اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے ای وی ایم-وی وی پی اے ٹی کی پہلی قرعہ اندازی مکمل؛ فہرستیں سیاسی جماعتوں کے ساتھ شیئر کی گئیں
Posted On:
16 OCT 2025 5:47PM by PIB Delhi
- الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کی ہدایات کے مطابق، ان آٹھ اسمبلی حلقوں کے ضلع انتخابی افسران (ڈی ای اوز) نے راجستھان، جھارکھنڈ، تلنگانہ، پنجاب، میزورم، اڈیشہ اور جموں و کشمیر (مرکز کے زیر انتظام علاقہ) میں -جہاں ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں -9 اکتوبر سے 16 اکتوبر 2025 کے دوران ای وی ایم (ای وی ایم) اور وی وی پی اے ٹی (وی وی پیٹ) مشینوں کی پہلی قرعہ اندازی مکمل کر لی ہے۔
- یہ پہلی قرعہ اندازی ای وی ایم مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کے ذریعے، قومی اور ریاستی سطح پر تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی موجودگی میں کی گئی۔
- پہلی قرعہ اندازی کے بعد، ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی مشینوں کی تفصیلات — جو آٹھ اسمبلی حلقوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے الاٹ کی گئی ہیں — سیاسی جماعتوں کے ساتھ شیئر کر دی گئی ہیں:
نمبر شمار
|
اسمبلی حلقہ
|
انتخابی مراکز
|
بیلٹ یونٹس بی یو
|
کنٹرول یونٹس سی یو
|
وی وی پی اےٹی
|
1.
|
27-بڈگام
|
173
|
276
|
276
|
276
|
2.
|
77-نگروٹا
|
150
|
240
|
240
|
240
|
3.
|
71-نواپڈا
|
358
|
572
|
572
|
608
|
4.
|
45-گھاٹسیلا(ایس ٹی)
|
300
|
390
|
390
|
420
|
5.
|
61-جوبلی ہلز
|
407
|
569
|
569
|
610
|
6.
|
21-ترن تارن
|
222
|
266
|
266
|
288
|
7.
|
02-دمپا (ایس ٹی)
|
41
|
82
|
82
|
82
|
8.
|
193-انتا
|
268
|
348
|
348
|
375
|
- رینڈمائزڈ ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی کی انتخابی حلقہ کے لحاظ سے فہرستیں تمام تسلیم شدہ قومی و ریاستی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ متعلقہ ضلعی صدر دفاتر میں شیئر کی گئیں۔
- یہ ای وی ایمز اور وی وی پی اے ٹی مشینیں متعلقہ اسمبلی حلقوں کے ’’اسٹرانگ روم‘‘ میں قومی اور ریاستی تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی موجودگی میں محفوظ کی جائیں گی۔
- امیدواروں کی حتمی فہرست طے ہونے کے بعد، پہلی قرعہ اندازی کے بعد مرتب ای وی ایمز اور وی وی پی اے ٹی مشینوں کی فہرست تمام امیدواروں کے ساتھ بھی شیئر کی جائے گی۔
****
ش ح۔ک ح
U. No. 9965
(Release ID: 2180038)
Visitor Counter : 12