مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

محترمہ وندنا گپا نے کمیونی کیشن اکاؤنٹس کی کنٹرولر جنرل کا عہدہ سنبھالا

Posted On: 22 SEP 2025 8:38PM by PIB Delhi

محترمہ وندنا گپتا نے اپیکس گریڈ میں ترقی کے بعد آج کنٹرولر جنرل آف کمیونی کیشن اکاؤنٹس، نئی دہلی کا چارج سنبھال لیا۔

انڈین پوسٹ اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن اکاؤنٹس اینڈ فنانس سروس (آئی پی اینڈ ٹی اے ایف ایس) کی 1990 بیچ کی افسر نے مہاراشٹر، دہلی، تمل ناڈو اور گجرات سرکلز کے ساتھ ساتھ ڈی او ٹی ہیڈ کوارٹر اور ڈی او پی میں کلیدی عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ مرکزی ڈیپوٹیشن پر، انہوں نے پرنسپل ڈائریکٹر، جی اے ایس اے بی، او / او سی اے جی، دہلی، ایم او ڈبلیو سی ڈی میں جوائنٹ سکریٹری، این سی ڈبلیو میں جے ایس اور جی جی ایس آئی پی یو میں کنٹرولر آف فنانس کے طور پر اہم ذمہ داریاں بھی نبھائی ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001YGGM.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0027FDO.jpg

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:6435


(Release ID: 2169841)
Read this release in: English , Hindi