ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ٹیکسٹائل کی وزارت سوچھتا ہی سیوا (ایس ایچ ایس) - 2025 مہم منا رہی ہے


اس اقدام کا مقصد روزمرہ کی زندگی میں صفائی اور حفظان صحت کے عزم کو تقویت دینا ہے

Posted On: 19 SEP 2025 5:46PM by PIB Delhi

ٹیکسٹائل کی وزارت ’سوچھتا ہی سیوا‘ - 2025 مہم منا رہی ہے، ایک ملک گیر پہل جس کا مقصد روزمرہ کی زندگی میں صفائی اور حفظان صحت کے عزم کو تقویت دینا ہے۔ یہ مہم وزارت ٹیکسٹائل کے تحت تمام تنظیموں میں منائی جاتی ہے۔

’سوچھتا ہی سیوا‘ - 2025 مہم کے تیسرے دن کی سرگرمیوں کی جھلک:

 

نیشنل جوٹ بورڈ (این جے بی)

 

 

 

کلکتہ کے نیو ٹاؤن میں ’سی ٹی یو کی صفائی‘ کی گئی۔ اس کے علاوہ ’پٹسن بھون‘ کے باہر کے حصے کی صفائی کا کام بھی کیا گیا۔

 

جوٹ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ (جے سی آئی)-

 

جوٹ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ نے ہندوستان کے مختلف مقامات پر عوامی ایریا کی صفائی کی سرگرمیوں کا اہتمام کیا۔

 

 

سینٹرل کاٹیج انڈسٹریز کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ (سی سی آئی سی)-

 

19.09.2025 کو دفتر کی جگہ کو خوبصورت بنانے کے لیے ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ شجر کاری مہم شروع کی گئی۔

 

ٹیکسٹائل کمیٹی، ممبئی –

پلاسٹک کا استعمال نہ کرنے کے لیے بیداری کی مہم تمام شہریوں کو قدرتی وسائل کے تحفظ کے بارے میں آگاہ کرتی ہے۔

 

*********

ش ح۔ ف ش ع

                                                                                                                                       U: 6318


(Release ID: 2168760)
Read this release in: English , Hindi