امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

حکومت ہند کے محکمہ خوراک اور عوامی تقسیم نے‘سوچھتا ہی سیوا-2025’ مہم کا آغاز کیا

Posted On: 17 SEP 2025 7:42PM by PIB Delhi

حکومت ہند کے محکمہ خوراک اور عوامی تقسیم نے اپنے تمام سرکاری کاروباری اداروں اور منسلک؍ذیلی دفاتر یعنی فوڈ کارپوریشن آف انڈیا(ایف سی آئی)، سینٹرل ویئرہاؤسنگ کارپوریشن(سی ڈبلیو سی)، ویئرہاؤس ڈیولپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی(ڈبلیو ڈی آر اے) ، نیشنل شوگر انسٹیٹیوٹ(این ایس آئی) کانپور، انڈیا گرین مینجمنٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ(آئی جی ایم آر آئی) اور کوالٹی کنٹرول سیل(کیو سی سی) کے دفاتر جو ملک بھر میں پھیلے ہوئے ہیں، مکانات اور شہری امور کی وزارت  اور صفائی کی ہدایات کے مطابق صفائی ستھرائی کے لیے 'سوچھتا ہی سیوا-2025' مہم کا آغاز کیا ہے۔مہم کے موضوع سوچھ اتسوُو’کے تحت یہ مہم رویوں اور ثقافتی تبدیلی دونوں پر توجہ مرکوز کرے گی۔

ڈی ایف پی ڈی کے ایڈیشنل سکریٹری  اور مالی مشیرجناب سنجیو شنکرے آج کرشی بھون، نئی دہلی میں محکمے کے افسران اور ملازمین کو صفائی کا حلف دلایا۔

6196-1.jpg sssss.jpg

ایف سی آئی کے افسران اور عملے نے ملک بھر میں اس کے مختلف دفاتر میں سوچھتا کا حلف لیا

 

6196-3.jpg 6201-3.jpg

6196-2.jpg

سی ڈبلیو سی کے افسران اور ملازمین نے بھی آج ملک بھر میں اپنے مختلف دفاتر میں صفائی کا حلف لیا۔

6196-5.jpg

ایف سی آئی کے این ایس آئی کانپور کے افسران اور طلبہ نے صفائی کا حلف لیا۔

6196-6.jpg 6196-7.jpg

آئی جی ایم آر آئی ہاپور کے عملے اور تربیت یافتہ افراد نے آج صفائی کا حلف لیا اور صفائی اور حفظان صحت کے لیے اپنی وابستگی کو دوبارہ مؤکد کیا۔

6196-8.jpg 6196-9.jpg

6196-10.jpg 6196-11.jpg

ڈبلیو ڈی آر اے کے افسران/ملازمین نے آج چیئرمین کی قیادت میں صفائی کا حلف لیا۔

 

**************

(ش ح۔م ع ن ۔ع د)

U. No. 6196


(Release ID: 2167953)
Read this release in: English , Hindi