قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

قانون و انصاف کی وزارت کے قانون سازی محکمہ میں ‘‘سوچھتا ہی سیوا’ مہم کی حلف برداری تقریب

प्रविष्टि तिथि: 17 SEP 2025 5:32PM by PIB Delhi

مورخہ17 ستمبر 2025 کو سوچھتا  ہی سیوا مہم کے موقع پر قانون و انصاف کی وزارت کے قانون سازی محکمہ میں حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی، جس کی قیادت قانون سازی محکمہ کے سکریٹری ڈاکٹر راجیو مانی نے کی، ان کے ساتھ ڈاکٹر منوج کمار، جناب آر کے پٹّنایک، اور ڈاکٹر کے وی کمار، ایڈیشنل سکریٹریز اور دیگر افسران و عملہ بشمول اس شعبہ کے آؤٹ سورسڈ ملازمین بھی موجود تھے۔

سکریٹری نے تمام افسران و عملے سے خطاب کرتے ہوئے کام کی جگہوں، کمیونیٹزاور ملک بھر میں صفائی برقرار رکھنے میں فرد اور اجتماعی ذمہ داری کی اہمیت پر زور دیا۔ اس کے منسلک دفاتر یعنی او ایل ونگ اور وی ایس پی کے افسران و عملے نے بھی صفائی ہی خدمت مہم کے لیے حلف لیا۔

6201-1.jpg

6201-2.jpg

6201-3.jpg

**************

(ش ح۔م ع ن ۔ع د)

U. No. 6201


(रिलीज़ आईडी: 2167946) आगंतुक पटल : 14
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी