بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نے آئی پی ایم انک اور او سی این ایل انویسٹ کوآپریٹف یو اے (او سی انڈیا سیلر) میں اونس کورننگ انڈیاپرائیویٹ لمیٹڈ(ٹارگٹ)ٹرمپھ کمپوزٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ اور کوارٹزفائبر پرائیویٹ لیمیٹڈ میںپورے شیئر ہولڈنگ کے مجوزہ حصول کی منظوری دی
Posted On:
16 SEP 2025 7:45PM by PIB Delhi
مسابقتی کمیشن آف انڈیا نےآئی پی ایم انک اور او سی این ایل انویسٹ کوآپریٹف یو اے (او سی انڈیا سیلر) میں اونس کورننگ انڈیاپرائیویٹ لمیٹڈ(ٹارگٹ)ٹرمپھ کمپوزٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ اور کوارٹزفائبر پرائیویٹ لیمیٹڈ میںپورے شیئر ہولڈنگ کے مجوزہ حصول کی منظوری دی۔
ٹرمپھ نان آیونک پرائیویٹ لمیٹیڈاب ٹرمپھ کمپوزٹ پرائیویٹ لمیٹڈ ایکوائرر ون تھری بی لکس ایس اے آر ایل،اووین کارننگ آرٹیک ہولڈنگ کارپوزیشن اورایانا سنگا پور پی ٹی ای لمیٹڈ نے 13 فروری 2025 کو ایک ماسٹر شیئر پرچیز ایگریمنٹ کیا ہے، جس کے مطابق ایم ایس پی اےکے فریقوں نے اوونس کارننگ کے گلاس فائبر ریانفورسمنٹ کاروبار کو عالمی سطح پر فروخت کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ کوارٹز فائبر پرائیویٹ لمیٹڈ ایکوائرر 2 ہے (مجموعی طور پر ایکوائرر ون اور ایکوائرر ٹو کو ایکوائررز کہا جاتا ہے)۔ عالمی لین دین میں آئی پی ایم انک اور او سی این ایل انویسٹ کوآپریٹف یو اےکی پوری شیئر ہولڈنگ کے حصول کے ذریعے بھارت میںاوون کورننگ کے شیشے کی مضبوطی کے کاروبار کی فروخت بھی شامل ہے۔
حاصل کرنے والے اور ہدف مخصوص گلاس فائبر مصنوعات کی تیاری اور/یا فراہمی میں سرگرم ہیں، یعنی(اول) کٹی ہوئی اسٹرینڈ میٹ( دوئم) اسمبلڈ روونگز(سوئم) ڈائریکٹ روونگز (چہارم) خشک استعمال شدہ کٹے ہوئے اسٹرینڈز (پپنجم)بنے ہوئے روونگز/فیبرکس اور(ششم) سی ایف ایم ہیں۔
کمیشن کے تفصیلی حکم پر عمل کیا جائے گا۔
***
(ش ح۔اص)
UR No 6118
(Release ID: 2167367)
Visitor Counter : 2