قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 AUG 2025 3:06PM by PIB Delhi
آئین ہند کے آرٹیکل 124 کی شق (2) کے ذریعے دیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند نے (1) بمبئی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس آلوک ارادھے اور (2) پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس وپل منو بھائی پنچولی کو سپریم کورٹ آف انڈیا کا جج مقرر کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح –ام،ن م)
U. No. 5357
(ریلیز آئی ڈی: 2161182)
وزیٹر کاؤنٹر : 14