وزارتِ تعلیم
azadi ka amrit mahotsav

اسکولی تعلیم اور خواندگی کے محکمے نے نیشنل ٹیچرز ایوارڈ 2025 کے لیے ہندوستان بھر کے اسکولوں سے 45 اساتذہ کا انتخاب کیا

Posted On: 26 AUG 2025 10:15PM by PIB Delhi

وزارت تعلیم کے اسکولی تعلیم اور خواندگی کے محکمے نے اس سال کے نیشنل ٹیچرز ایوارڈز کے لیے 45 اساتذہ کا انتخاب کیا ہے، جو 5 ستمبر 2025 کو دیے جائیں گے۔ ایوارڈ یافتہ اساتذہ کا انتخاب محکمہ اسکولی تعلیم اور خواندگی کے ذریعہ تین مراحل، یعنی ضلع، ریاست اور قومی سطح کے انتخاب کے عمل میں سخت، شفاف اور آن لائن عمل کے ذریعے کیا گیا ہے۔

ان45 منتخب اساتذہ کا تعلق 27 ریاستوں ، 7 مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور 6 تنظیموں سے ہیں ۔ 45 منتخب اساتذہ میں سے 24 مرد اور 21 خواتین ہیں۔

وزارت تعلیم، ملک کے بہترین اساتذہ کو قومی ایوارڈ دینے کے لیے ہر سال 5 ستمبر کو یوم اساتذہ یعنی 5 ستمبر کو قومی سطح کی تقریب کا اہتمام کرتی ہے۔ نیشنل ٹیچرز ایوارڈز کا مقصد ملک کے کچھ بہترین اساتذہ کی منفرد خدمات کا جشن منانا اور ان اساتذہ کو اعزاز دینا ہے جنہوں نے اپنے عزم اور محنت کے ذریعے نہ صرف اسکولی تعلیم کے معیار کو بہتر بنایا بلکہ اپنے طلباء کی زندگیوں کو بھی بہتر بنایا۔

قومی اساتذہ ایوارڈز 2025 کے لئے اہل اساتذہ سے آن لائن نامزدگی 26 جون 2025 سے 20 جولائی 2025 تک طلب کی گئیں۔ ایوارڈ یافتگان کی فہرست درج ذیل ہے ۔

 

سال 2025 کے لیے 45 اساتذہ ایوارڈ یافتگان کی تفصیلی فہرست

نمبر شمار

نام

ریاست / یو ٹی / تنظیم

اسکول کا نام

1

کندھن کماریسن

انڈمان اور نیکوبار

گورنمنٹ  ماڈل سینئر سیکنڈری سکول ایبرڈین

2

مدابتھولا تھرومالا سری دیوی

آندھرا پردیش

پنڈت نہرو ایم پی ایل ایچ ایس 17 وارڈ

3

نانگ ایکتھانی مونگلنگ

اروناچل پردیش

گورنمنٹ  سیکنڈری اسکول پچن

4

دیباجیت گھوش

آسام

نامسانگ ٹی ای ماڈل اسکول

5

سونیا وکاس کپور

اٹامک انرجی ایجوکیشن سوسائٹی (ڈی اے ای)

اٹامک انرجی سینٹرل اسکول نمبر 2

6

کماری ندھی

بہار

پرائمری اسکول سوہاگی

7

دلیپ کمار

بہار

للت نارائن لکشمی نارائن پروجیکٹ گرلز ہائی اسکول

8

ریوتی پرمیشورن

سی بی ایس ای

پی ایس سینئر سیکنڈری اسکول

9

پروین کماری

چنڈی گڑھ

گورنمنٹ گرلز ماڈل سینئر سیکنڈری اسکول

10

ڈاکٹر پرگیہ سنگھ

چھتیس گڑھ

گورنمنٹ مڈل اسکول ہنودہ درگ

11

ایم ایس  مدھوریما اچاریہ

سی آئی ایس سی ای

دہلی پبلک اسکول نیو ٹاؤن

12

بھاوینی بین دنیش بھائی دیسائی

دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

جی یو پی ایس بھینس روڈ

13

اودھیش کمار جھا

دہلی

سروودیا کو-ایڈ ودیالیہ سیکٹر-8 روہنی

14

ولاس رام ناتھ ستارکر

گوا

ڈاکٹر کے بی ہیجوار ہائی اسکول کجیرہ بامبولیم گوا

15

ہیرین کمار ہسمکھ بھائی شرما

گجرات

پرائمری سکول واودی

16

ہتیش کمار پراوین چندر بھنڈیا

گجرات

شری سوامی نارائن گروکل ودیالیہ

17

سنیتا

ہریانہ

پی ایم شری جی جی ایس ایس ایس سونیپت مورتھل اڈا (3490)

18

ششی پال

ہماچل پردیش

گورنمنٹ ماڈل سینٹر پرائمری اسکول شمرور

19

کلدیپ گپتا

جموں و کشمیر

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول جندرہ

20

شویتا شرما

جھارکھنڈ

گورنمنٹ ایم ایس وویکانند

21

مدھوسودن کے ایس

کرناٹک

گورنمنٹ ہائر پرائمری اسکول ہنکال

22

ترون کمار داش

کیندریہ ودیالیہ سنگھٹھن

پی ایم شری کیندریہ ودیالیہ کوراپٹ

23

کشور کمار ایم ایس

کیرالہ

گورنمنٹ ووکیشنل ہائیر سیکنڈری اسکول کلارا

24

ابراہیم ایس

لکشدویپ

گورنمنٹ جونیئر بیسک اسکول مولا اندروت

25

بھیرولال اوسارا

مدھیہ پردیش

گورنمنٹ ای پی ای ایس ایم ایس شیریہ سسنیر

26

شیلا پٹیل

مدھیہ پردیش

پی ایس دیوران ٹپریا پتھریا دموہ

27

ڈاکٹر شیخ محمد وقیع د الدین شیخ حمید الدین

مہاراشٹر

ضلع پریشد ہائی اسکول اردھاپور

28

ڈاکٹر سندیپن گروناتھ جگدلے

مہاراشٹر

دیانند کالج آف آرٹس لاتور

29

کوئجم مچاسنا

منی پور

گھڑی اپر پرائمری اسکول

30

ڈاکٹر ہائی پور یو این آئی بینگ

میگھالیہ

کے بی میموریل سیکنڈری اسکول واپنگ

31

پیلینو پیتی نیلہو

ناگالینڈ

جان گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول وسویما

32

سنتوش کمار چورسیا

نوودیہ ودیالیہ سمیتی

پی ایم شری اسکول جواہر نوودیہ ودیالیہ سالورا ضلع کوربا

33

بسنت کمار رانا

اڈیشہ

گورنمنٹ این یو پی ایس کونڈل

34

وی ریکس عرف رادھاکرشنن

پڈوچیری

تھلئیادی والیمائی گورنمنٹ ہائی اسکول

35

نریندر سنگھ

پنجاب

گورنمنٹ پرائمری اسکول جنڈیالی

36

نیلم یادو

راجستھان

جی جی ایس ایس ٹیپوکاڈا

37

ڈاکٹر پرامود کمار

سینک اسکول (ایم او ڈی)

سینک اسکول نالندہ

38

کرما ٹیمپو ایتھنپا

سکم

پی ایم شری منگن ایس ایس ایس

39

وجے لکشمی وی

تمل ناڈو

بھرتھیار سینٹینری گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول

40

مرم پاویتھرا

تلنگانہ

زیڈ پی ایچ ایس پینپاہاڑ

41

بڈیشا مجمدر

تریپورہ

ہریانند انگلش میڈیم ایچ ایس اسکول

42

مادھوریما تیواری

اتر پردیش

پی ایم شری کمپوزٹ ودیالیہ رانی کرناوتی

43

رام لال سنگھ یادو

اتر پردیش

یو پی ایس بدواپور

44

منجو بالا

اتراکھنڈ

جی پی ایس چیورانی

45

تنوشری داس

مغربی بنگال

کچلاچھٹی پرائمری سکول

****

ش ح۔ک ح۔ ع ر

U. No. 5336


(Release ID: 2161106) Visitor Counter : 18
Read this release in: Malayalam , English , Hindi , Telugu