پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت (ایم او پی این جی)  نے اپنا دفتر کرتویہ بھون میں منتقل کیا

Posted On: 25 AUG 2025 5:22PM by PIB Delhi

پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت(ایم او پی این جی) نے اپنا دفتر شاستری بھون سے کرتویہ بھون-03، جن پتھ، نئی دہلی-110001 میں اپنے نئے احاطے میں منتقل کر دیا ہے۔ رابطہ کی تازہ ترین تفصیلات بشمول ٹیلی فون نمبر، وزارت کی ویب سائٹ کے فون ڈائریکٹری سیکشن میں دستیاب ہیں (ہوم ​​→ ہمارے بارے میں فون ڈائریکٹری)۔

image00171HV.jpg

************

ش ح ۔ م م ع ۔ م ا

Urdu No-5288


(Release ID: 2160692)
Read this release in: English , Hindi , Tamil