قبائیلی امور کی وزارت
تربیت اور ہنر مندی کے شعبے میں قبائلیوں کے لیے مالی اعانت
Posted On:
21 AUG 2025 4:24PM by PIB Delhi
مرکزی وزیر مملکت برائے قبائلی امور جناب درگا داس یوکی نے آج لوک سبھا میں ڈاکٹر اندرا ہینگ سبّا کے ایک تحریری سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ قبائلی امور کی وزارت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو پردھان منتری جنجاتیہ مشن اور جنجاتی آدیواسی نیائے مہا ابھیان (پی ایم-جن من) کے تحت پردھان منتری جنجاتیہ وَن دھن وِکاس کیندر(وی ڈی وی کے)کے قیام اورچھوٹی جنگلاتی پیداوار(ایم ایف پی)/غیرایم ایف پی کی قدر میں اضافے کے لیے مالی مدد فراہم کرتی ہے۔ ان وی ڈی وی کے سے وابستہ اراکین کی تربیت اور صلاحیت سازی/ ہنر مندی اس اسکیم کا ایک لازمی حصہ ہے۔ اب تک، ملک بھر میں کل 4624 وی ڈی وی کے منظور کیے گئے ہیں، جن میں قبائلی نوجوانوں سمیت 12.68 لاکھ ممبران شامل ہیں۔وی ڈی وی کے کے قیام کے لیے منظور شدہ ریاستی فنڈ ضمیمہ میں دیے گئے ہیں۔
(c) وزارت کے پاس ملٹی نیشنل کمپنیوں (ایم این سی) میں قبائلی نوجوانوں کے روزگار کی سہولت فراہم کرنے کے لیے کوئی خاص اسکیم نہیں ہے۔
21 اگست 2025 کے لیے لوک سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 4814 کے حصہ (a) اور (b) کے جواب میں حوالے کے طورپر پیش کیا گیا ضمیمہ
نمبر شمار
|
ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
وَن دھن وِکاس کیندرکے قیام کے لیے مختص رقم (لاکھ روپے میں
|
|
|
1
|
انڈمان اور نیکوبار
|
2.8
|
|
2
|
آندھرا پردیش
|
5406.45
|
|
3
|
اروناچل پردیش
|
1590
|
|
4
|
آسام
|
6315
|
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
119.75
|
|
6
|
دادرا نگر حویلی اور دمن اور دیو
|
15
|
|
7
|
گوا
|
135
|
|
8
|
گجرات
|
1226.95
|
|
9
|
ہماچل پردیش
|
55.5
|
|
10
|
جموں و کشمیر
|
1457
|
|
11
|
جھارکھنڈ
|
1748.8
|
|
12
|
کرناٹک
|
1894.2
|
|
13
|
کیرالہ
|
429.1
|
|
14
|
مدھیہ پردیش
|
854.5
|
|
15
|
مہاراشٹر
|
3316.2
|
|
16
|
منی پور
|
1871.8
|
|
17
|
میگھالیہ
|
2534.1
|
|
18
|
میزورم
|
3225
|
|
19
|
ناگالینڈ
|
4033.5
|
|
20
|
اُڈیشہ
|
388.4
|
|
21
|
راجستھان
|
7205.5
|
|
22
|
تمل ناڈو
|
135.15
|
|
23
|
تلنگانہ
|
73.05
|
|
24
|
تریپورہ
|
677.25
|
|
25
|
اترپردیش
|
315.95
|
|
26
|
اتراکھنڈ
|
211.65
|
|
27
|
مغربی بنگال
|
329.35
|
|
کل
|
45566.95
|
|
********
ش ح۔ع و۔ن ع
U-5088
(Release ID: 2159214)