بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
ایم ایس ایم ای ٹیم ، پی ایم ایس ، گلوبل مارٹ اورای-کھادی انڈیا ڈجیٹل طور پر ایم ایس ایم ای جس میں ایس سی/ایس ٹی تاجروں کو آن لائن مارکیٹنگ اور ای کامرس انضمام کے لیے بااختیار بناتے ہیں
انہتّر ہزار(59,000) ایس سی/ایس ٹی ایم ایس ایم ایز آن بورڈجی ایم سے جڑے؛ ہزاروں لوگ گلوبل مارٹ اورایم یس ایم ای ٹیم میں شامل ہوئے
Posted On:
21 AUG 2025 1:21PM by PIB Delhi
حکومت نے آن لائن مارکیٹنگ اور ای-کامرس انٹیگریشن کے لئے درج فہرست ذات (ایس سی)/درج فہرست قبائل کے تاجروں سمیت ایم ایس ایم ایز کو ڈجیٹل طور پر بااختیار بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں جن میں ایس سی/ایس ٹی تاجروں کو آن لائن مارکیٹنگ اور ای کامرس کے انضمام کے لیے شامل کیا گیا ہے۔ ان میں گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس (جی ای ایم) حکومت کی خریداری کو ڈجیٹل طور پرکرنے کے لیے ٹریڈ انیبل مینٹ اینڈ مارکٹ ( ایم ایس ایم ٹیم) کی پہل جو ایم ایس ایز کو اوپن نیٹ ورک فار ڈجیٹل کامرس (او این ڈی سی) پلیٹ فارم پر آن بورڈ کرنے اور ان کے ای- کامرس کے سفر میں تعاون پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔ پروکیورمنٹ اینڈ مارکیٹنگ سپورٹ (پی ایم ایس) اسکیم، جو ای - کامرس کے ذریعے فروخت کے لیے مالی مدد فراہم کرتی ہے۔ ایم ایس ایم ای ،ایم ایس ایم ایز گلوبل مارٹ کے لیے ایک بی2بی ای- کامرس پلیٹ فارم جسے نیشنل اسمال انڈسٹریز کارپوریشن نے عالمی تجارتی لیڈز، ٹینڈرز اور دیگر متعلقہ معلومات تک رسائی فراہم کرنے کے لیے تیار کیا ہے۔ اورای کھادی انڈیا ڈاٹ کام ، بی 2سی کی فروخت کے لیے ایک ای کامرس پورٹل جو کھادی اور گاؤں کی صنعتوں کے لیے عالمی سطح پر رسائی اور انٹرایکٹو خصوصیات پیش کرتا ہے، جسے کھادی اور گاؤں کی صنعت کمیشن نے تیار کیا اور اس کا نظم کیا ہے۔
*****
ش ح۔ ظ ا-ج
UR No. 5067
(Release ID: 2158992)