ٹیکسٹائلز کی وزارت
کرافٹ کلسٹرز کو فروغ
Posted On:
19 AUG 2025 2:43PM by PIB Delhi
ڈیولپمنٹ کمشنر (ہینڈی کرافٹ) کا دفتر، ٹیکسٹائل کی وزارت، حکومت ہند، امبیڈکر ہست شلپ وکاس یوجنا (اے ایچ وی وائی) کے ذریعے ملک بھر میں دستکاری کے کلسٹروں کو فروغ دے رہی ہے، جو قومی دستکاری ترقیاتی پروگرام (این ایچ ڈی پی) کا ایک جزو ہے۔ وزارت اپنی اسکیموں کے ذریعے ضرورت پر مبنی مداخلتیں فراہم کرتی ہے جیسے کہ ڈیزائن اور ٹیکنالوجی کی ترقی کی ورکشاپس، ٹول کٹ کی تقسیم، نمائشیں، دستکاری کے مظاہرے کے پروگرام، پروڈیوسر کمپنیوں کی تشکیل کے ذریعے قابل عمل کرافٹ کلسٹروں کی حمایت کرنے کے لیے سیمینار اور بعد میں انہیں مالیاتی دھارے میں ضم کرنا شامل ہیں۔ پروڈیوسر کمپنیاں جو دستکاروں کو بطور ممبر شامل کرکے بنائی گئی ہیں ان کا مقصد انہیں خود انحصار بنانا ہے۔
کرافٹ کلسٹرز میں نافذ کیے گئے پروگراموں کی ریاستی تفصیلات درج ذیل ہیں:
سال
|
شامل ریاستوں کی تعداد
|
نافذ کردہ پروگرام کی تعداد
|
2022-23
|
12
|
318
|
2023-24
|
21
|
396
|
2024-25
|
23
|
124
|
مجموعی
|
838
|
یہ معلومات ریاستی وزیر برائے ٹیکسٹائل شری پبیترا مارگریٹا نے آج ایوان زیریں- لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کی ۔
*******
ش ح۔ ظ ا-ج
UR No. 4952
(Release ID: 2158241)
Visitor Counter : 5