کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت
نینو یوریا پروموشن مہم میں شامل کیے گئے کسان
نینو یوریا اور نینو ڈی اے پی سمیت نینو کھادوں کے استعمال کو فروغ دینے اور تمام کسانوں میں ان کو اپنانے میں اضافہ کرنے کے لیے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں
Posted On:
19 AUG 2025 7:54PM by PIB Delhi
نینو یوریا اور نینو ڈی اے پی سمیت نینو کھادوں کے استعمال کو فروغ دینے اور تمام کسانوں میں ان کو اپنانے میں اضافہ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل اقدامات کئے گئے ہیں:
-
نینو کھادوں بشمول نینو یوریا اور نینو ڈی اے پی کے استعمال کو مختلف سرگرمیوں جیسے بیداری کیمپوں، ویبیناروں، فیلڈ مظاہروں، کسان سمیلن اور علاقائی زبانوں میں فلموں وغیرہ کے ذریعے فروغ دیا جاتا ہے۔
-
نینو یوریا اور نینو ڈی اے پی سمیت نینو کھاد متعلقہ کمپنیوں کے ذریعہ پردھان منتری کسان سمریدھی مراکز (پی ایم کے ایس کے) میں دستیاب کرائی جاتی ہیں۔
-
iii. محکمہ فرٹیلائزرز کے ذریعے باقاعدگی سے جاری کردہ ماہانہ سپلائی پلان کے تحت نینو فرٹیلائزرز کو شامل کیا گیا ہے۔
-
iv. آئی سی اے آر نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سوائل سائنس، بھوپال کے توسط سے حال ہی میں ’’کھاد کے موثر اور متوازن استعمال (بشمول نینو کھاد)‘‘ پر قومی مہم کا انعقاد کیا۔
-
فولیئر ایپلی کیشن کے ذریعے نینو یوریا جیسی نینو کھادوں کے استعمال اور استعمال میں آسانی کے لیے ، ’کسان ڈرون‘ جیسے جدید اسپرے آپشنز اور ریٹیل پوائنٹس پر بیٹری سے چلنے والے اسپرے کی تقسیم جیسے اقدامات کیے جاتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے، ولیج لیول انٹرپرینیورز کے ذریعے پائلٹ ٹریننگ اور کسٹم ہائرنگ اسپرے کی خدمات کو فعال طور پر فروغ دیا جاتا ہے۔
مزید برآں، 31.07.2025 تک ملک میں نینو یوریا اور نینو ڈی اے پی کی ریاست وار فروخت کے اعداد و شمار ضمیمہ میں رکھے گئے ہیں۔
ضمیمہ
نینو یوریا اور نینو ڈی اے پی کے لیے ریاست وار فروخت کے اعداد و شمار
(500 ملی لیٹر کی ایک لاکھ بوتلوں میں)
نمبر شمار
|
ریاست کا نام
|
نینو یوریا
|
نینو ڈی اے پی
|
1
|
اتر پردیش
|
136.390
|
30.56
|
2
|
مہاراشٹر
|
99.094
|
51.01
|
3
|
پنجاب
|
94.331
|
9.84
|
4
|
گجرات
|
86.653
|
14.41
|
5
|
راجستھان
|
86.421
|
21.09
|
6
|
مدھیہ پردیش
|
85.441
|
27.80
|
7
|
مغربی بنگال
|
77.589
|
21.62
|
8
|
بہار
|
70.068
|
8.81
|
9
|
کرناٹک
|
60.255
|
25.61
|
10
|
ہریانہ
|
49.592
|
3.98
|
11
|
تمل ناڈو
|
36.192
|
7.50
|
12
|
اتراکھنڈ
|
33.890
|
17.19
|
13
|
آسام
|
33.210
|
2.67
|
14
|
اڈیشہ
|
31.894
|
9.56
|
15
|
چھتیس گڑھ
|
25.114
|
5.97
|
16
|
تلنگانہ
|
23.431
|
12.89
|
17
|
آندھرا پردیش
|
18.459
|
18.69
|
18
|
جھارکھنڈ
|
12.968
|
1.30
|
19
|
جموں و کشمیر
|
9.454
|
0.92
|
20
|
ہماچل پردیش
|
6.391
|
0.34
|
21
|
کیرل
|
3.765
|
0.49
|
22
|
میزورم
|
0.848
|
0.08
|
23
|
دہلی
|
0.708
|
0.02
|
24
|
منی پور
|
0.707
|
0.00
|
25
|
تریپورہ
|
0.212
|
0.00
|
26
|
پڈوچیری
|
0.110
|
0.10
|
27
|
میگھالیہ
|
0.013
|
0.01
|
28
|
ناگالینڈ
|
0.008
|
0.00
|
29
|
گوا
|
0.004
|
0.00
|
30
|
اروناچل پردیش
|
0.003
|
0.00
|
31
|
انڈمان اور نکوبار
|
0.000
|
0.00
|
32
|
چنڈی گڑھ
|
0.000
|
0.00
|
33
|
دادر و نگر حویلی
|
0.000
|
0.00
|
34
|
دمن اور دیو
|
0.000
|
0.00
|
35
|
لکشدیپ
|
0.000
|
0.00
|
36
|
سکم
|
0.000
|
0.00
|
کل
|
1083.214
|
292.455
|
مرکزی وزیر مملکت برائے کیمیکلز اینڈ فرٹیلائزر محترمہ انوپریا پٹیل نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔
***
(ش ح – ع ا)
U. No. 4942
(Release ID: 2158155)