پارلیمانی امور کی وزارت
پارلیمانی امور کی وزارت کے سکریٹری اور ایڈشنل سکریٹری نے ہر گھر ترنگا مہم میں شمولیت اختیار کی
Posted On:
14 AUG 2025 7:17PM by PIB Delhi
پارلیمانی امور کی وزارت کے سکریٹری جناب نکنج بہاری دھال اور ایڈشنل سکریٹری ڈاکٹر ستیہ پرکاش کے ساتھ ساتھ وزارت کے دیگر افسران نے ہر گھر ترنگا مہم میں شمولیت اختیار کی اور ہماری آزادی، اتحاد اور ملک کے تئیں فرض کی زندہ علامت یعنی قومی پرچم کو فخر کے ساتھ ہاتھوں میں لیا۔

**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:4733
(Release ID: 2156595)