قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس  اعلامیہ

Posted On: 14 AUG 2025 5:22PM by PIB Delhi

ملک کے آئین کے تحت  تفویض  کردہ اختیار ات کا استعمال  کرتے ہوئے  صدرجمہوریہ ہند کوبھارت کے چیف جسٹس سے صلاح و مشورہ کے بعد درج ذیل تقرریاں کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے: ایڈووکیٹ(i) جناب اجیت بھگوان راؤ کادےتھنکر،(ii) جناب سشیل منوہر گھودیشور اور(iii) محترمہ آرتی ارون ساتھےکو بمبئی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر دو سال کی مدت کے لیے تقرری کی جاتی ہے، جو اس تاریخ سے نافذ العمل ہوگی جب وہ اپنے  اپنے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے۔

 *****

 

( ش ح ۔م ع ۔اش ق)

U. No. 4716


(Release ID: 2156480)
Read this release in: English , Hindi