شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم ایف ایم ای اسکیم کے تحت مستفید ہونے والے انٹرپرائزز


پی ایم ایف ایم ای اسکیم میں جون 2025 تک 1.46 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

مالی سال 2024-25 میںپی ایم ایف ایم ای کے تحت 58,213 قرضوں کی منظوری، 51,851 مائیکرو فوڈ انٹرپرائزز کو دیے گئے

Posted On: 08 AUG 2025 3:47PM by PIB Delhi

ملک میں 2020-21 سے 2025-26 کے دوران مرکزی طور پر اسپانسر شدہ پردھان منتری فارملائزیشن آف مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز اسکیم کے تحت کریڈٹ سے منسلک سبسڈی کے لیے دو لاکھ مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز کیلئے 10,000 کروڑرپےکا اخراجات رکھا گیا۔

تیس جون 2025 تک مالی سال 2024-25 کے لیے کریڈٹ لنکڈ سبسڈی کے تحت جمع کرائی گئی درخواستوں کی تعداد، منظور شدہ قرض اور ادا کیے گئے قرضوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

Particulars

FY 2024-25 (till June 30, 2025)

Applications Submitted

1,46,197

Loan Sanctioned

58,213

Loan Disbursed

51,851

 

یہ معلومات فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز کے وزیر مملکت جناب روونیت سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

(ش ح۔اص)

UR No 4423

 


(Release ID: 2154449)
Read this release in: English , Hindi