بھارتی چناؤ کمیشن
بہار ایس آئی آر 2025: شماریاتی مراحل کی سمجھ بوجھ گرافوں کے ذریعے
Posted On:
08 AUG 2025 2:22PM by PIB Delhi
گراف اے: مجموعی اعداد و شمار (تقسیم و ڈاؤن لوڈ، جمع آوری، ڈیجیٹائزیشن)
گراف سی: شمار کے مرحلے کی کلیدی معلومات (24 جون – 25 جولائی 2025)
تقریباً 65 لاکھ تفصیلات

گراف بی: یومیہ اعداد و شمار (تقسیم و ڈاؤن لوڈ، جمع آوری، ڈیجیٹائزیشن)
- بی ایل او نے ان ووٹروں کو نہیں پایا یا ان کے شماریاتی فارم واپس موصول نہیں ہوئے کیونکہ:
- وہ دیگر ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹر بن چکے تھے، یا
- ان کا کوئی وجود نہیں پایا گیا، یا
- انہوں نے 25 جولائی تک فارم جمع نہیں کرایا، یا
- وہ کسی وجہ سے ووٹر کے طور پر رجسٹر ہونے کے خواہش مند نہیں تھے
(ایس آئی آر آرڈر کے صفحہ 17 پر شماراتی فارم کے پیرا iv کا حوالہ)
- ایس آئی آر کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ کوئی بھی اہل ووٹر محروم نہ رہے اور کوئی بھی نااہل ووٹر فہرست میں شامل نہ ہو۔
*****
ش ح-ش آ-م الف
UR No-4358
(Release ID: 2154105)