خلا ء کا محکمہ
پارلیمانی سوال: این اے وی آئی سی
Posted On:
07 AUG 2025 3:24PM by PIB Delhi
واہن ڈیش بورڈ ویب سائٹ کے مطابق 153 تصدیق شدہ ماڈلز دستیاب ہیں اور 19.6 لاکھ گاڑیاں وہیکل ٹریکنگ سے لیس ہیں۔
اب تک 11 سیارچے مدار میں رکھے جا چکے ہیں ۔ اس وقت چار سیارچے پی این ٹی خدمات فراہم کر رہے ہیں، چار سیارچے ون وے میسج براڈکاسٹ کے لیے استعمال کیے جارہے ہیں، ایک سیارچہ اپنی سروس ختم ہونے کے بعد ہٹا دیاگیا ہے۔
این وی ایس 03 کو 2025 کے آخر تک لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔ اس کے بعد، چھ ماہ کے وقفے کے ساتھ، این وی ایس-04 اور این وی ایس-05 کو لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔
یہ معلومات سائنس اور ٹیکنالوجی، ارضیاتی سائنسز کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، وزیر اعظم کے دفتر کے وزیر مملکت، عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیر مملکت، ایٹمی توانائی کے محکمے اور خلائی محکمے کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
*****
ش ح۔ک ح
U. No-4319
(Release ID: 2153783)