خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت (ایم او ایف پی آئی) نے پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا (پی ایم کے ایس وائی) کے تحت1,601 پروجیکٹوں کی منظوری دی؛ جون 2025 تک 6,411 کروڑ روپے کی امدادی رقم جاری کی گئی

Posted On: 07 AUG 2025 2:53PM by PIB Delhi

خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت (ایم او ایف پی آئی)، مرکزی حکومت کی ایک مشترکہ اسکیم ‘‘پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا (پی ایم کے ایس وائی)’’ کونافذ کر رہی ہے۔ 30 جون 2025 تک،پی ایم کے ایس وائی کی مختلف ذیلی اسکیموں کے تحت 1601 پروجیکٹوں کی منظوری دی گئی ہے، اور ان پروجیکٹوں کے لیے 6411.61 کروڑ روپے کی  رقم جاری کی جا چکی ہے۔

یہ معلومات خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کے وزیر مملکت جناب رو نیت سنگھ نے آج لوک سبھا میں  ایک تحریری جواب  میں فراہم کیں۔

 

*****

ش ح-م ع۔ ف ر

UR No-4280


(Release ID: 2153567)
Read this release in: English , Marathi , Hindi , Punjabi