وزارت سیاحت
azadi ka amrit mahotsav

ایم آئی سی ای مقامات

Posted On: 04 AUG 2025 5:03PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر برائے سیاحت و ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایاکہ سیاحتی مقامات اور مصنوعات کی ترقی اور فروغ، بشمول ایم آئی سی ای  سیاحت، بنیادی طور پر متعلقہ ریاستی حکومت/مرکز کےزیر انتظام علاقے (یو ٹی) انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ تاہم، اپنی جاری سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور پر، وزارت سیاحت باقاعدگی سے ہندوستان کو ایک مجموعی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دیتی ہے جس میں سوشل میڈیا اور ویب سائٹس سمیت مختلف ذرائع سے ایم آئی سی ای سیاحت بھی شامل ہے۔

سیاحت کی وزارت نے ایم آئی سی ای کو سیاحت کے اہم حصوں میں سے ایک کے طور پر درج کیا ہے۔ وزارت نے ملک میں ایم آئی سی ای صنعت کی ترقی کو فروغ دینے کے لیےایم آئی سی ای صنعت کے لیے ایک قومی حکمت عملی اور طریقہ کار بھی وضع کیا ہے۔

سیاحت کی وزارت اپنی اسکیموں کے تحت ملک میں سیاحت سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے ریاستی حکومتوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ/ مرکزی ایجنسیوں کو مالی مدد فراہم کرتی ہے۔ (کنونشن سینٹر اور اس سے منسلک انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے منظور کیے گئےمنصوبوں کی فہرست، ضمیمہ میں پیش کی گئی ہے)۔

*****

ضمیمہ

وزارت سیاحت کی مختلف اسکیموں کے تحت کنونشن سینٹر اور متعلقہ انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے منظور کیے گئے پروجیکٹوں کی فہرست

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

مرکزی حکومت کی اسکیم

پروجیکٹ کا نام

پروجیکٹ لاگت

(کروڑ روپے میں)

منظور شدہ سال

اجزاء

1

چھتیس گڑھ

سی بی ڈی ڈی

مایالی باغیچہ کو ماحولیاتی سیاحتی مقام کے طور پر ترقی دینا

9.97

2025

کنونشن ہال

2

اروناچل پردیش

ایس اے ایس سی آئی

سیانگ ایڈونچر اینڈ ایکو ریٹریٹ، پاسی گھاٹ

46.48

2024

کنونشن سینٹر

3

گجرات

ایس اے ایس سی آئی

ٹینٹڈ سٹی اور کنونشن سینٹر

51.56

2024

کنونشن سینٹر

4

مدھیہ پردیش

ایس اے ایس سی آئی

بین الاقوامی کنونشن سینٹر برائے ایم آئی سی ای

99.38

2024

کنونشن سینٹر

5

ہریانہ

ایس ڈی  2.0

یادویندرا گارڈن کی تعمیر نو

65.82

2025

کنونشن سینٹر

6

لکشدیپ

ایس ڈی 2.0

بنگارام میں سیاحوں کی دلچسپی میں اضافہ

81.18

2025

کنونشن ہال

ایم آئی سی ای کے لیے

7

مدھیہ پردیش

ایس ڈی 1.0

گوالیار - اورچھا - کھجوراہو - چندیری - بھیمبیٹکا - مانڈو کی ترقی

18.77

2020

کنونشن سینٹر

8۔

جموں کشمیر

ایس ڈی 1.0

گلمرگ - بارہمولہ - کپواڑہ - کارگل - لیہہ میں سیاحتی سہولیات کی ترقی

21.01

2021

کنونشن سینٹر

9

اروناچل پردیش

ایس ڈی 1.0

جیریگاؤں کی ترقی - نافرا - سیپا - پپو - پاسا - پاکے وادی - لمڈونگ - لافنگ سوہنگ جھیل - تارو یار - نیو سگالی - زائیرو - یومچا

4.028

2020

کنونشن سینٹر

10

گوا

ایس ڈی  1.0

ساحل II کی ترقی:

روادےاورم کھاڑی-ڈون پاؤلا-کولوا-بیناؤلم

39.33

2022

کنونشن سینٹر

11

میزورم

ایس ڈی 1.0

سودیش درشن کے تحت نیو ایکو ٹورازم کی مربوط ترقی- شمال مشرقی سرکٹ تھینزول اور ساؤتھ زوٹ، ضلع سرچھیپ اور ریک، میزورم۔

2.64

2019

کنونشن سینٹر

12

ہماچل پردیش

ایس ڈی 1.0

کیاری گھاٹ - شملہ - ہاٹکوٹی - منالی - کانگڑا - دھرم شالا - بیر - پالم پور - چمبہ کی ترقی

17.265

2022

کنونشن سینٹر

13

میزورم

اے سی اے

آیزول میں کنونشن سنٹر اور اس سے منسلک انفراسٹرکچر کی ترقی۔

39.94

2021

کنونشن سینٹر

 

 

 

************

UR-4009

ایم آئی سی ای مقامات


(Release ID: 2152259)
Read this release in: English , Hindi