عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: تیسری انتظامی اصلاحاتی کمیشن

Posted On: 31 JUL 2025 7:48PM by PIB Delhi

دوسری انتظامی اصلاحات کمیشن کی سفارشات پر لیے گئے فیصلے متعلقہ وزارتوں / محکموں کو حکومتِ ہند اور تمام ریاستی حکومتوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ کو بھیجے گئے تاکہ منظور شدہ سفارشات پر عمل درآمد کے لیے ضروری اقدامات کیے جا سکیں۔ سفارشات کا نفاذ ایک مسلسل جاری رہنے والا عمل ہے۔

یہ معلومات ڈاکٹر جتیندر سنگھ ، مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے سائنس و ٹیکنالوجی ، ارتھ سائنس، وزیر مملکت برائے وزیراعظم ، وزیر مملکت عملہ ، عوامی شکایات و پنشن ، محکمہ جوہری توانائی اور محکمہ خلا نے 24 جولائی 2025 کو راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح۔ ش آ۔ع ن)

U. No.3776


(Release ID: 2151215)
Read this release in: English , Hindi