عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمنٹ کا سوال: ریٹائرمنٹ کے بعد عہدہ

Posted On: 31 JUL 2025 8:02PM by PIB Delhi

ریٹائرمنٹ کے بعد سروس میں توسیع، غیر معمولی حالات میں، آل انڈیا سروس (ڈیتھ کم ریٹائرمنٹ بینیفٹ) رولز، 1958/ متعلقہ قواعد میں موجود دفعات کے مطابق آل انڈیا سروسز سے تعلق رکھنے والے افسران کے مفاد عامہ میں دی جاتی ہے۔

یہ معلومات ڈاکٹر جتیندر سنگھ، مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے سائنس اور ٹیکنالوجی، ارتھ سائنسز، ایم او ایس پی ایم او، ایم او ایس پرسنل، عوامی شکایات اور پنشن، محکمہ جوہری توانائی اور محکمہ خلائی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

(ش ح۔اص)

UR No 3758


(Release ID: 2151096) Visitor Counter : 2
Read this release in: English , Hindi