عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: شکایات کے ازالے کے لیے ٹائم لائن

Posted On: 31 JUL 2025 8:00PM by PIB Delhi

حکومت نے 23 اگست 2024 کو عوامی شکایات کے مؤثر ازالے کے لیے جامع رہنما خطوط جاری کیے تھے۔ ان رہنما خطوط میں حل کے وقت کی بالائی حد کو 30 دن سے کم کر کے 21 دن کرنے کا تصور کیا گیا ہے۔سی پی گرامس پورٹل پر 2020 سے 1.25 کروڑ سے زیادہ شکایات کا ازالہ کیا جا چکا ہے۔

سال وار تفصیلات درج ذیل ہیں:

S. No

Year

Number of Grievances
Redressed

1.

2020

2319569

2.

2021

2135923

3.

2022

2143468

4.

2023

2307674

5.

2024

2645869

6.

2025 (till 30th June)

1032509

7.

Total

1,25,85,012

یہ معلومات ڈاکٹر جتیندر سنگھ، مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے سائنس اور ٹیکنالوجی، ارتھ سائنسز، ایم او ایس پی ایم او، ایم او ایس پرسنل، عوامی شکایات اور پنشن، جوہری توانائی کے محکمے اور خلائی محکمہ نے 23 جولائی 2025 کو لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

(ش ح۔اص)

UR No 3757


(Release ID: 2151087)
Read this release in: English , Hindi