محنت اور روزگار کی وزارت
ای ایس آئی کے اسپتال
Posted On:
28 JUL 2025 5:20PM by PIB Delhi
ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن (ای ایس آئی سی) مرکزی حکومت کی طرف سے نوٹیفائڈ اضلاع میں 10 یا اس سے زیادہ ملازمین والی فیکٹریوں / اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کو سماجی تحفظ فراہم کرتی ہے ۔ ان فیکٹریوں / اداروں کے ملازمین اور کنبہ کے افراد جو ماہانہ 21000 روپے (معذور افراد کے لیے 25,000 روپے) تک کی اجرت حاصل کر رہے ہیں ، ای ایس آئی ایکٹ کے تحت آتے ہیں جیساکہ ای ایس آئی ایکٹ ، 1948 میں بیان کیا گیا ہے اور وہ ای ایس آئی اسکیم کے تحت دستیاب فوائد حاصل کرنے کے اہل ہیں ۔ ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے ای ایس آئی کے اسپتالوں کی تفصیلات یہاں پر منسلک ہیں ۔
اجرت کی حد (تنخواہ کی بالائی حد) پر نظر ثانی وقتا فوقتا کی جاتی ہے ۔ ای ایس آئی ایکٹ ، 1948 کے تحت کوریج کے لئے اجرت کی حد میں آخری ترمیم 01.01.2017 میں کی گئی، جس میں اجرت کی حد 15000 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 21000 روپے ماہانہ کی گئی تھی ۔
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے ملک بھر میں موجود ای ایس آئی کے اسپتالوں کی تعداد کی تفصیلات
نمبر شمار
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
ای ایس آئی کارپوریشن کے ذریعے چلنے والے اسپتالوں کی تعداد
|
ریاستی حکومت کے ذریعے چلنے والے اسپتالوں کی تعداد
|
کل
|
1
|
آندھرا پردیش
|
1
|
4
|
5
|
2
|
آسام
|
2
|
0
|
2
|
3
|
بہار
|
2
|
2
|
4
|
4
|
چنڈی گڑھ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)
|
1
|
0
|
1
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
4
|
0
|
4
|
6
|
دہلی (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)
|
4
|
0
|
4
|
7
|
گوا
|
0
|
1
|
1
|
8
|
گجرات
|
4
|
8
|
12
|
9
|
ہریانہ
|
3
|
4
|
7
|
10
|
ہماچل پردیش
|
2
|
1
|
3
|
11
|
جموں و کشمیر (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)
|
1
|
0
|
1
|
12
|
جھارکھنڈ
|
3
|
0
|
3
|
13
|
کرناٹک
|
3
|
8
|
11
|
14
|
کیرالہ
|
3
|
9
|
12
|
15
|
مدھیہ پردیش
|
2
|
5
|
7
|
16
|
مہاراشٹر
|
3
|
12
|
15
|
17
|
اوڈیشہ
|
2
|
6
|
8
|
18
|
پڈوچیری (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)
|
1
|
0
|
1
|
19
|
پنجاب
|
1
|
6
|
7
|
20
|
راجستھان
|
6
|
3
|
9
|
21
|
تمل ناڈو
|
3
|
8
|
11
|
22
|
تلنگانہ
|
2
|
5
|
7
|
23
|
اتر پردیش
|
6
|
10
|
16
|
24
|
اتراکھنڈ
|
1
|
0
|
1
|
25
|
مغربی بنگال
|
1
|
13
|
14
|
|
کل
|
61
|
105
|
166
|
یہ معلومات محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دیں ۔
*****
ش ح۔ م ش ع۔ ت ح
U:3452
(Release ID: 2149407)