دیہی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم اے وائی-جی دیہی ہاؤسنگ اہداف کی پیش رفت

Posted On: 25 JUL 2025 5:54PM by PIB Delhi

دیہی ترقی کے وزیر مملکت جناب ڈاکٹر چندر شیکھر پیماسانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ دیہی علاقوں میں ‘‘ سب کے لیے مکان’’  کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے ، دیہی ترقی کی وزارت پردھان منتری آواس یوجنا-دیہی (پی ایم اے وائی-جی) کو یکم اپریل 2016 ء سے نافذ کر رہی ہے تاکہ اہل دیہی گھرانوں کو 2029 ء تک بنیادی سہولیات کے ساتھ 4.95 کروڑ پکے مکانات تعمیر کرنے کے مجموعی ہدف کے ساتھ مدد فراہم کی جا سکے ۔مرکزی کابینہ نے مالی سال 25-2024 ء  سے 29-2028 ء  کے دوران 2 کروڑ اضافی دیہی مکانات کی تعمیر کے لئے پردھان منتری آواس یوجنا- دیہی (پی ایم اے وائی-جی) کے نفاذ کو منظوری دی  ہے  ۔ 4.95 کروڑ مکانات کے مجموعی ہدف میں سے 21 جولائی ، 2025 ء تک 4.12 کروڑ مکانات ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو الاٹ کیے گئے ہیں ، جن میں سے 3.84 کروڑ مکانات کو منظوری دی جا چکی ہے اور 2.80 کروڑ سے زیادہ مکانات مکمل کئے جا  چکے ہیں ۔

30 جون ، 2025 ء کو مالی سال 24-2023 ء  تک مختص 2.95 کروڑ کے پہلے ہدف کے مقابلے میں گھروں کی ریاست وار پیش رفت ضمیمہ میں دی گئی ہے ۔

ضمیمہ

مالی سال 24-2023 ء  تک مختص 2.95 کروڑ کے ہدف کے مقابلے میں پی ایم اے وائی-جی کے تحت منظور شدہ اور مکمل ہونے والے مکانات کی ریاست وار تفصیلات


( تعداد میں )

 

ریاست کا نام

وزارت کے ذریعہ طے کیا گیا ہدف

منظور کئے گئے مکانات

مکمل کئے گئے مکانات

انڈمان و نکوبار

3424

2593

1300

آندھرا پردیش

246430

246425

88623

اروناچل پردیش

35937

35591

35591

آسام

2051842

2046500

1995417

بہار

3701362

3700598

3667204

چھتیس گڑھ

1176142

1176133

1114498

دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو

11364

10935

5020

گوا

257

254

242

گجرات

603343

600977

569623

ہریانہ

29402

29389

28882

ہماچل پردیش

29138

28245

27181

جموں و کشمیر

336498

334775

313268

جھارکھنڈ

1592160

1592116

1566772

کرناٹک

241409

235663

152771

کیرالہ

35157

35106

34194

لداخ

3004

3004

3004

لکشدیپ

45

45

45

مدھیہ پردیش

3799546

3797888

3685037

مہاراشٹر

1374105

1356087

1272946

منی پور

101550

101549

38022

میگھالیہ

188034

185772

149254

میزورم

29967

29959

25303

ناگالینڈ

48830

48760

36213

اڈیشہ

2725585

2707857

2379238

پڈوچیری*

-

-

-

پنجاب

39689

39506

38539

راجستھان

1716779

1715137

1698325

سکم

1399

1397

1393

تمل ناڈو

747202

726141

641447

تلنگانہ*

-

-

-

تری پورہ

376913

376279

371102

اتر پردیش

3614870

3612059

3597587

اتراکھنڈ

69194

68534

68218

مغربی بنگال

4569423

4569032

3419409

میزان

29500000

29414306

27025668

 

* پڈوچیری اور تلنگانہ پی ایم اے وائی-جی کو نافذ نہیں کر رہے ہیں ۔
 

.................. . ............................................. . ......................

( ش ح ۔ ش م ۔ ع ا )

U. No. 3333


(Release ID: 2148547)
Read this release in: English , Hindi